be ryilium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایلومینیم سے ہلکا لیکن مضبوط دھاتی عنصر تانبے کے ساتھ اس کا بھرت اسے مزید مضبوط کرتا ہے سٹیل اور اس کے بھرت سے سپرنگ بنائے جاتے ہیں مثلا گھڑی میں بال کی طرح کا سپرنگ ریڈیم کی تابکار شعاعوں کو اگر بیریلیم پر پھینکا جائے تو اس میں سے تیز رفتار نیوٹران باہر نکلتے ہیں بیریلیم کو ایٹمی ری ایکٹر میں موڈریٹر ایٹمی عمل کو کنٹرول کرنے والا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu