be nazir bhutto – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم ہیں۔ آپ 1988 کو پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے آٹھویں ترمیم کو استعمال کرتے ہوئے اسمبلی کو ختم کرتے ہوئے نئے الیکشن کروائے ،بینظیر بھٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ دوسری بار صدر فاروق لغاری نے ان کی حکومت ختم کی،ملک کی اہم سیاست دان سمجھی جاتی ہیں،

🔹 Roman Urdu