English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bazantini saltnat | Noun, Name, Greek, Geology, Historical | چوتھی صدی عیسوی میں سلطنت روم دو حصوں ، مغربی اور مشرقی میں تقسیم ہوگئی۔ مشرقی حصہ اپنے دارالحکومت بازنطین کے نام پر بازنطینی سلطنت کہلایا۔ شام ، ایشیائے کوچک ، مصر ، تھریس اوریونان کے ممالک شامل تھے۔ چھٹی صدی عیسوی اس کے عروج کا زمانہ تھا۔ خصوصاً شہنشاہ جسٹینین کا دور حکومت لیکن ساتویں صدی میں یہ زوال پذیر ہوئی, 1453ء میں سلطان محمد فاتح نے فتح کرلیا. |
| Bazaq | Name | باذق ۔ انگور ۔ تُرش پھل ۔ |
| Bazaq | Name | باذق ۔ انگور ۔ تُرش پھل ۔ |
| Bazar | Noun | بازار ۔ میلا ۔ مینا بازار ۔ |
| Bazarfa | Name | بذرفہ ۔ پیشوا ۔ امیر ۔ |
| Bazash | Name | باظش ۔ سخت گیر ۔ سختی کرنے والا ۔ سخت مزاج ۔ |
| Bazban | Name | بژبان ۔ رشک ۔ عند ۔ |
| Bazeem | Name | بزیم: چلنے والی ہوا ۔ |
| Bazeen | Name | بزین ۔ ہوا ۔ چلنے والی ہوا ۔ |
| Bazeha | Name | بازجہ ۔ فخر کرنا ۔ |
| Bazel | Name | بزل ۔ سخاوت ۔ عطیہ ۔ بخشش ۔ انعام ۔ |
| Bazgha | Name | بازغہ ۔ قوم عاد ایک حسینہ کا نام ۔ چمکتی ہوئی ۔ |
| Bazgo | Name | بازگو ۔ بیان کرنے والا ۔ پھر کہنے والا ۔ |
| Bazhi | Name | بزحی: آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ |
| Bazif | Name | بازف ۔ ناز کرنا ۔ امان کرنا ۔ فخر کرنا ۔ |
| Bazigh | Name | بازغ: چمکتا ہوا ۔ طلوع ہونے والا۔ |
| Bazigha | Name | بازغہ ۔ روشن ۔ چمک دار ۔ |
| Bazik | Name | بازک ۔ باشہ ۔ باز کی قسم کا ایک چھوٹا شکاری پرندہ جو چڑیوں کا شکار کرتا ہے ۔ |
| Bazil | Name | باذِل ۔ عطا کرنے والا ۔ دینے والا ۔ سخی ۔ |
| Bazins disease | — | — |
| Bazins disease | — | — |
| Bazja | Name | بزجہ ۔ آراستہ ۔ پیراستہ ۔ |
| Bazkha | Name | بازخہ: ناز کرنا ۔ فخر کرنا ۔ |
| Bazkusha | Name | بازکشا ۔ قوت ممیزہ انسانی ۔ انسان کی اس قوت کا نام جس سے وہ تمیز کرتا ہے ۔ |
| Bazl | Name | بذل: سخاوت ۔ انعام ۔ بخشش ۔ |
| Bazla | Name | بازلہ: دریا دل ۔ سخی ۔ فیاض ۔ مال و دولت ۔ |
| Bazm e alam | — | — |
| Bazma | Name | بزمہ: محفل ۔ مجلس ۔ بزم ۔ |
| Bazmafroz | Name | بزم افروز: مجلس کو رونق بخشنے والا ۔ |
| Bazmi | Name | بزمی ۔ بزم سے تعلق رکھنے والا ۔ محفل سے تعلق رکھنے والا ۔ |