English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bayed بھونکا ۔
Bayee جس کو روپیہ دیا جائے ۔ حاصل کرنے والا ۔
Bayerite بیرائٹ ۔
Bayeux tapestry مرقع بایوئی ۔ مشجر کے لپیٹے ہوئے خریطے جن پر ؛ ولیم اوّل ؛ کے واقعات زندگی کی تصویریں بنی ہوتی ہیں ۔
Bayness Noun کمیتی یا لاکھی رنگ کا ہونا ۔
Bayonet سنگین ۔
Bayonet clutch Noun مشین کا شکنجہ ۔
Bayonet forceps Noun سنگین نم چمٹی
Bayonet into Verb سنگین کے زور سے کوئی کام کرنا ۔
Bayonet joint Noun وہ جوڑ جس میں کوئی حصہ ایک سادہ طولائی حرکت کے ذریعہ علیحدہ کیا جا سکے ۔
Bayonet leg Noun سنگینی پا
Bayoneted سنگین مارا ۔
Bayonetted Adjective سنگین سے بھونکا ہوا ۔ سنگین کا زخم خوردہ ۔ سنگین سے مارا ہوا ۔
Bayou Noun دَريا کی دَلدَلی شاخ ۔
Bayrum Noun تيج پات کا عرَق ۔
Bays Noun اعزازی لاکٹ جو سورما کو پہنایا جائے ۔
Bayuti Name بیوتی: میراث ۔ ورثہ۔
Baywood Noun مہوگنی کا درخت جو بے آف کامپیچی میں ہوتا ہے ۔
Baz Name باز ۔ شاہین شکاری پرندہ ۔
Baz kusha
Bazaar bazar
Bazaat Name بضاعت ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ دولت ۔
Bazaet Name بضاعت ۔ دولت ۔
Bazaf Name بازف: ناز کرنا ۔ گھمنڈ کرنا ۔
Bazagh Name بازغ ۔ چمکتا ہوا ۔ روشن ۔ طلوع ہونے والا ۔
Bazak Name بازک: باشہ۔ باز کی قسم کا ایک چھوٹا شکاری پرندہ۔
Bazal Name بازل ۔ روشن ۔
Bazam afroze Name بزم افروز ۔ مجلس کو رونق بخشنے والا ۔
Bazam ara Name بزم آرا ۔ مجلس آراستہ کرنے والا ۔ صاحب مجلس ۔
Bazan Name باذان ۔ صحابیؑ رسولﷺ کا نام ۔