bazantini saltnat – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Greek, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

چوتھی صدی عیسوی میں سلطنت روم دو حصوں ، مغربی اور مشرقی میں تقسیم ہوگئی۔ مشرقی حصہ اپنے دارالحکومت بازنطین کے نام پر بازنطینی سلطنت کہلایا۔ شام ، ایشیائے کوچک ، مصر ، تھریس اوریونان کے ممالک شامل تھے۔ چھٹی صدی عیسوی اس کے عروج کا زمانہ تھا۔ خصوصاً شہنشاہ جسٹینین کا دور حکومت لیکن ساتویں صدی میں یہ زوال پذیر ہوئی, 1453ء میں سلطان محمد فاتح نے فتح کرلیا.

🔹 Roman Urdu