English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bdellotomy Noun جونک تراشی
Bdo not shut the door Phrase دروازہ بند مت کرو ۔
Bdventitious bursal Noun درجک اتفاقی
Be بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Be بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Be a barrel of laughs Verb بہت لطف اندوز ہونا ۔ تیزی سے آگے بڑھنا ۔ پیپے یا کنستر وغیرہ میں بھرنا ۔
Be a breeze Adjective ایسا کام جو کرنے کے لئے بہت آسان ہو ۔
Be a bunch of crap Adjective بہت برا ۔ گمرہ کُن ۔
Be a bundle of nerves Verb بہت گھبرایا ہوا ہونا ۔
Be a byword for Verb کسی خوبی کی وجہ سے کسی چیز کی اتنی شہرت ہونا کہ خوبی کا ذکر کرنے کی بجائے نام ہی لینا کافی ہو ۔
Be a casualty of Verb شکار ہونا ۔ متاثر ہونا ۔
Be a comment on Verb تشریع کرنا ۔ وضاحت کرنا ۔
Be a credit to Verb اتنا اچھا برتاﺅ کرنا ۔ کامیابی حاصل کرنا ۔
Be a dead loss Verb مکمل طور پر بیکار یا ناکارہ ہونا ۔
Be a dirty word Noun ایک ایسی چیز جس کو لوگ بُرا سمجھتے ہوں خواہ اس کے بارے میں زیادہ نہ جانتے ہوں ۔
Be a fag Verb بیگار ۔ نامشکور کام ۔ اجیرن ۔
Be a far cry from Verb, Adjective کسی چیز سےبہت مختلف ہونا ۔
Be a fool to Idiom بوڑھے عاشق زیادہ کوئی بے وقوف نہیں ۔
Be a foregone conclusion Adjective یقینی ۔ ناگزیر ۔
Be a friend to thyself and others will be so too Idiom اپنی عزت اپنے ہاتھ ہے ۔
Be a gentleman Phrase شریف انسان بنیں
Be a good cook Verb کھانا پکانے میں ماہر ہونا ۔
Be a good man Phrase اچھا انسان بنیں
Be a good or bad buy Verb سودا اچھا ہونا یا بُرا ہونا ۔
Be a great believer in Verb پختہ یقین رکھنا ۔ اعتبار کرنا ۔ بھروسہ کرنا ۔
Be a law unto oneself رَسم و رِواج کے خِلاف کَرنا ۔ اپنی خَواہِشوں کے مُطابِق عمَل کَرنا ۔ مَن مانی کَرنا ۔
Be a man Phrase انسان بنیں
Be a martyr to Verb کسی بیماری کی وجہ سے شدید مشکل سے دوچار ہونا ۔ تکلیف میں مبتلا ہونا ۔
Be a piece of cake Verb بہت آسان ہونا ۔ پھولوں کی سیج ہونا ۔
Be a result نتیجہ نکلنا ۔