English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basting Noun کَچی سَلائی ۔ بَڑے بَڑے ٹانکے لَگانا ۔
Bastion قلعہ کی فصیل ۔
Bastioned Adjective بُرج دار فَصيل ۔
Bastionet Noun چھوٹا برج ۔ پشتہ نما یا فصیل ۔
Bastite Noun کانسے کے رنگ کا یا سنہرے رنگ کا خام برگدار چتکبرا پتھر ۔
Bastnaesite ہیسنے سائیٹ ۔ ایک معدنی مادہ cefco3 جو ہلکے لینتھے نائیڈز کا اہم ذریعہ ہے ۔
Basto Noun تاش کے کوادرائیل یا اومبر کھیل میں چڑیا کا اکا ۔
Bastonite Noun ابرک کی ایک قسم ۔
Basylous Noun آکسیجن سے ملکر کسی نمک کا بنیادی جزو بننے والا ۔
Bat بيٹ ۔ بَلّا ۔ چَمگادَڑ ۔
Bat a thousand Verb بہت کامیاب ہونا ۔ کامیابی حاصل کرنا ۔ منزل کو پانا ۔
Bat around Verb کسی منصوبے کے مثبت اور منفی پہلووں کا جائزہ لینا ۔
Bat eyed
Bat fish Noun چَمگادَڑ صُورَت کی مَچھلی ۔
Bat fish Noun چَمگادَڑ صُورَت کی مَچھلی ۔
Bat fowl
Bat fowling Verb رات کو مشعل جلا کر پرند پکڑنا ۔
Bat horse
Bat minded
Bat money Noun باربرداری کا بھتہ ۔
Bat mule Noun باربرداری کا خچر ۔
Bat shell Noun گھونگے کی قسم کے ایک کیڑے کی جنس ۔
Bat tick Noun وہ طفیلی کیڑا جو چمگادڑوں میں لگتا ہے ۔
Bat willow بید جس کی لکڑی سے کرکٹ کا بلا بنتاہے ۔
Bat your eyes or eyelashes Verb جلدی جلدی پلکیں جھپکنا ۔
Bata cell Noun اساس پسند خلیوں کی قسم
Batalat Name بطالت ۔ بہادری ۔ نڈری ۔ بے خوفی ۔
Batardeau Noun کوٹھی پل بنانے میں زیر آبی صندوقچہ ۔
Batash Name باطَش ۔ حملہ آور ۔ حملہ کرنے والا ۔ چڑھائی کرنے والا ۔
Batata Noun ویسٹ انڈیز کا ایک پودا جسے ہسپانی آلو یا شکر قند بھی کہتے ہیں ۔