English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bastard hemp Noun ایک قسم کی جنگلی جھاڑی جو انگلستان میں عام ہے ۔
Bastard locust tree جزائر غرب الہند کا درخت اقاقیا یا خزنوب ۔
Bastard obaster Noun امبگل ، نرگی
Bastard rhubarb Noun ریواس ۔
Bastard saffron Noun کسم ۔ نقلی زعفران ۔
Bastard slip Noun درخت کی وہ شاخیں جو زمین کے اندر ہوتی ہیں اور زمین سے درخت کی غذا کھینچتی ہیں ۔
Bastard wing Noun (طَبُورِيات) جھُوٹے پَر ۔ جَناحِ باطِل ۔
Bastardization Noun حرامی قرار دینا ۔
Bastardize غیر صحیح النسب قرار دینا ۔ ناجائز حرامی قرار دینا ۔
Bastardized حرام زدہ ثابت کیا ۔
Bastardly Adverb حَرامی پَن سے ۔
Bastardy Noun حَرام کاری ۔ زَنا کاری ۔
Bastardy order Noun ایسا حکم جس کے تحت حرامی بچوں کو اس کے مفروضہ باپ کے حوالے بغرض پرورش کیا جائے
Baste گوشت پر گھی یا مکھن ڈالنا ۔
Basted گوشت پر گھی یا مکھن ڈالا ۔
Bastel house Noun محفوظ مکان ۔ مستحکم مکان ۔
Basten Noun کسی درخت کی انتر چھال کے ریشہ سے بنی ہوئی شے ۔
Bastered or black cabage tree
Basterial cast Noun جرثومی قالب
Basti Name باستی ۔ عاجزی ۔ نیازمندی ۔ فروتنی ۔
Bastially Adverb وحشِيانَہ طَور پَر ۔
Bastide Noun جنوبی فرانس کے دیہات میں امراء کا مکان ۔
Bastile Noun قلعہ ۔ گڑھی ۔ قلعہ کا برج ۔
Bastille Noun چھوٹا قِلعہ ، کوٹلہ یا قید خانہ ۔
Bastille bastile
Bastille day Noun يَومِ قيد خانَہ ۔
Bastillion Noun چھوٹا قلعہ ۔ مستحکم مینار ۔
Bastinade پاکوبی کرنا لکڑیاں مارنا ۔
Bastinado Verb تلووں پر بید سے مارنا ۔ تشدد کرنا ۔
Bastinde Noun, Definition ڈنڈے کی ضرب خصوصاً تلوے پر ۔