English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Basograph Noun رفتار نگار
Bason نمدہ جمانا ۔
Basoned نمدہ جمایا ۔
Basophibia Noun رفتار ترسی ، چلنا پر سیدھا کھڑا نہ ہو سکنا
Basophil Noun (حَياتِيات) خُليَہ يا ريشَہ ۔
Basophil a type of leucocyte with an irregular polymorphic nucleus that releases histamine and serotonin triggering reactions to an allergy Phrase اساسی رنگ ، بے سوفل ، یونانی الفاظ بیس بمعنی بنیاد یا اساس اور فلین بمعنی محبت کرناکا مجموعہ اساسی رنگوں کے لیے کشش دکھانا ، غیر یکساں نیوکلیس کے ساتھ لیکوسائیٹ کی ایک قسم جو ہسٹامائین اور سیروٹونن کا اخراج کرتی ہے ۔
Basophil granule Noun بے ڈھبے نیلگوں کالے دانے جو بنیادی رنگوں سے رنگے جانے والے دانوں میں پائے جاتے ہیں
Basophil test Noun فوری اور موخَر بَیش حَسَاسیَت کے دَرمیان فَرق جاننے کے لیے کیا جاتا ہے
Basophile Noun اساس پسند خلیہ
Basophilia Greek سَفَید خَلایتی دَمویت ۔ سُرَخ خُونی ۔ خُون میں بیس فِلز کی زیادتی ۔
Basophilic Adjective بیسو فیلیک ۔ اساسی رنگ ریزی ۔ اساسی یا بنیادی رنگ سے رنگنا ۔
Basophilic cell Noun اساس پسند خلیہ
Basophilic punctate basophilia
Basophilism Noun اساس پسند خلیات کی غیر فطری زیادتی
Basophilopenia Noun اساس پسند خلیات کی خون میں غیر فطری کمی
Basophilous Noun اساس پسند
Basophobia سیدھا ہو کر چلنے یا کھڑا ہونے کی اہلیت ۔
Basophobiac Noun رفتار ترس
Basophobic Noun چلنے یا سیدھا کھڑا ہونے سے ڈرا ہوا
Basqa Name باسقہ: سفید بادل ۔ صاف و شفاف ۔
Basque Adjective بسکانی ۔ مغربی پیرے نیز کی غیر آریائی زبان یا باشندہ ۔
Basqued Adjective جھالر دار محرم پہنے ہوۓ ۔
Basquine Noun بسکانی اور اسپینی عورتوں کے پہننے کا ایک منقش بیرونی سایہ ۔
Basra Noun, Name, Geology, Historical بصرہ ، عراق کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کے مطابق 2،600،000 ہے۔ یہ ملک کی اہم ترین بندرگاہ اور صوبہ بصرہ کا دارالحکومت ہے۔ موجودہ شہر بصرہ کی بنیادیں 636ء میں رکھی گئی، 6 اپریل 2003ء کو برطانوی افواج نے اس پر قبضہ کرلیا۔
Bass Name باس ۔ مہک ۔ خوشبو ۔ علامت ۔ نشانی ۔ بدبُو ۔
Bass bar
Bass baritone Noun بیس اور ٹینر کے درمیان کی آواز یا ایسی آواز رکھنے والا گویّا ۔
Bass by address Noun پاس بائی ایڈریس ایک سب روٹین کو آرگومنٹ یا پیر میٹر بھجوانے کا ایک ذیعہ ۔
Bass drum Noun ڈھول ۔
Bass horn Noun ارگَن باجے کا پَردَہ ۔