b hepatitis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماں سے دودھ پیتے یا نوزائیدہ بچے کو لگنے والی سوزش جگر جس کے بعد بچہ بخار ، کمزوری ، بھوک کی کمی ، متلی ، قے ، یرقان ، استسقاء ، خارش اور جوڑوں کی سوزش میں مبتلا ہو جاتا ہے

🔹 Roman Urdu