English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Azoobat Name عذوبت ۔ مٹھاس شیرینی لذت ۔
Azoology Noun غیر ذی روح فطرت کا علم ۔
Azoom Name عزوم : شیر ۔
Azooqa Name آذوقہ: روٹی ۔ نان ۔ کھانا ۔
Azoospermia Noun مرد میں سپرم نہ بن سکنے کی وجہ سے پیدا شدہ بانجھ پن ۔
Azoparaffins Noun پیرافن سے تیار شدہ ۔
Azorite ایزورائٹ ۔ نیلے رنگ کی ایک مشہور کچ دھات ۔ کاپر کاربونیٹ ۔
Azospermatism Noun انہدام حوانات منویہ
Azotaemia Phrase دیکھو ۔
Azote ایزوٹ ۔ نائٹروجن کا پُرانا نام ۔
Azotea Noun مسطح چھت ۔ مکان کے بالائی حصہ پر ۔
Azotemia Noun خون میں نائیٹروجن کی زیادتی ۔
Azotenesis Noun جسم میں نائٹروجن کی زیادتی سے پیدا ہونے والا مرض (اسکربوط)
Azotenia Noun (امراضيات) سُم البول ۔
Azoth Adjective ایزوتھ ۔ پارے کا پرانا نام ۔
Azothine Noun پگھلاۓ ہوۓ اون کا باقی ماندہ حصہ جس میں نائیٹروجن کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے ۔
Azotic Adjective ازوٹی ۔ نائٹروجَن ۔ نانٹرَک ۔
Azotize Verb نائٹروجن سے ملانا یا بھرنا ۔
Azotized نائٹروجن سے ملایا یا بھرا ۔
Azotobacteria Noun ایزو ٹو بیکٹیریا ۔ ازوٹی جراثیم ۔
Azotobactor Adjective ایزوٹوبیکٹر ۔ ایزوئی جراثیم ۔ زمین میں پائے جانے والے جراثیم جو نائٹروجن منتقل کرتے ہیں ۔
Azotometer Noun نائیٹروجن ناپنے کا آلہ ۔
Azoturea Noun پَیشاب میں یُورَک ایسَڈ کا ہونا
Azoturia Noun پیشاب میں یوریا کی موجودگی ۔
Azoxybenzene Noun ایک زرد قلمی مرکب جو نائیٹروبنزین کے تحویلی عمل سے بنتا ہے اور مزید تحویل سے ایزوبنزین حاصل ہوتا ہے ۔
Azra Name عذرا ۔ کنواری ۔
Azra is a girl Phrase عذرا ایک لڑکی ہے
Azrah Name عذرہ ۔ دوشیزگی ایال ۔
Azrajahan Name عذراجہاں ۔ کنواری ۔
Azrang Name آذرنگ ۔ روشن ۔ منور ۔ نورانی ۔ چمکدار ۔ پرنور ۔