English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Azreen Name عضرین ۔ چالاک فوری ختم کرنے والی ۔
Azreh Name عزرہ ۔ طاقت زور قوت ۔
Azrem Name آزرم: حیا ۔ شرم ۔ صلح ۔
Azrim Name آزرِم ۔ حیا ۔ شرم ۔ صلح ۔
Azt Adjective ایزیڈو تھائیمیڈین کا مخفف ۔
Aztec aztecan
Aztec civilization Noun ازٹیک تمدن ۔
Aztec marigold Noun زرد گیندا ، گٹہ
Aztee Noun adjective میکسیکو کے مقامی قبیلے کا باشِندہ جو سولھویں صدی میں ہسپانوی غلبے سے پہلے وہاں حاوی تھے ۔
Azulejo Noun ایک قسم کا ولندیزی رنگ برنگا چمکیلا ٹائل ۔
Azulene c10 h9
Azuline Noun نیلا ۔ نیلے رنگ کا ایک شیڈ ۔
Azulmic acid Noun ایزلمک تیزاب ۔
Azure نیلگوں ۔
Azure blue Noun آسمانی نیلا ۔
Azure spar Noun نیلے رنگ کی ایک معدنی شے ۔
Azure stone Noun لا جورد ۔
Azurhilla Noun خون جس میں لاجورد موجود ہو
Azurine Adjective نیلا ۔ لا جوردی ۔
Azurite Noun نيلے رَنگ کا ايک مَعدَن ۔
Azurophil Noun لاجورد پسند
Azury Adjective نیلگوں ۔ مائل بہ آسمانی ۔ نیلا رنگ ۔
Azyal Name اذیال ۔ دامن ۔ جھولی ۔
Azygography Noun مجرد (اکیلا) عضلہ نگاری
Azygos Adjective وہ اعضا جو جوڑے کی شکل میں نہیں ہوتے ۔
Azygos major vena Noun ورید مفرد کبیر ، سینہ کی بڑی ورید
Azygos minor vena Noun ورید مفرد صفیر ، سینہ کی چھوٹی ورید
Azygos uvulae Noun مجرد لہات ۔
Azygos vena Noun ورید مفرد ، سینہ کی ورید
Azygospore Adjective ایزائیگو سپور ۔ بے جفت یا مجرد بذرہ ۔ موٹی دیواروں والا بذرہ جو ایک غیر زرخیز مادہ گیمٹ سے پیدا ہوتا ہے ۔ مزید گیمٹ تشکیل دیتا ہے ۔