English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Azlocillin Noun پنسلین جراثیم کش ۔ جو خصوصاً سوڈو موناس جراثیم کے خلاف سود مند ہے ۔
Azm Name عزم : قصد ۔ ارادہ ۔ نیت ۔
Azm ul haq
Azma Name اذما : حق ۔ عزت ۔
Azmaar Name ازمار ۔ غصے سے سرخ ہونا ۔ آگ بگولا ہونا ۔
Azmana Name ازمنہ: زمانے ۔ موسم ۔
Azmat Name عظمت ۔ بڑائی شان بزرگ قدر ۔
Azmet Name عظمت : بزرگی ۔ شان و شوکت ۔
Azmi Name عزمی : عزم والا ۔ ارادے والا ۔
Azmoot Name عظموت ۔ بزرگی خودنمائی ناز گردن کشی غرور نخوف ۔
Azmul haq Name عزم الحق ۔ نچتہ ارادہ ۔
Azo Noun گروپ ۔ این کو ایزو گروپ کہتے ہیں ۔ یہ ایک رنگدار گروپ ہے ۔
Azo Noun گروپ ۔ این کو ایزو گروپ کہتے ہیں ۔ یہ ایک رنگدار گروپ ہے ۔
Azo benzene c12th10n2
Azo colour Noun ایزو رنگ ۔ نائیٹروجن رنگ ۔
Azo compound diazo compound Phrase نائٹروجن مرکب ، نامیاتی مرکبات جس میں ایزوگروپ دو کاربن ایٹموں کے ساتھ ملحق ہوتا ہے ۔
Azo coupling ایزوکپلنگ ایسا ایرومیٹک ڈائی ایزو مرکب جو کسی مناسب نکلیو فلیک عامل کے ساتھ تعامل کر کے نائٹروجن کا مرکب بناتا ہے ۔ اس تشکیل کو ایزو کپلنگ کہا جاتاہے ۔
Azo coupling the formation of a diazo compound Phrase ایزوکپلنگ ، ایک ایرومیٹک ڈائی ایزو مرکب کسی مناسب نکلیوفلک عامل کے ساتھ تعامل کر کے ایک نائٹروجن مرکب بناتا ہے ، اس بناوٹ کو ایزوکپلنگ کہتے ہیں ۔
Azo dye Noun (کِيمِيا) نائٹروجَنی خِضاب ۔
Azo dyes ایزو دائز ۔ ایسے ایزو مرکبات والے رنگ جو اُون اور کپاس کے لیے تیزابوں میں شامل کیے جاتے ہیں (انہیں نائٹروجن رنگ بھی کہا جاتا ہے)۔
Azo dyes diazo dyes azote is an absolete frenah name for nitrogen this explain the az in names associated with nitrogen Phrase نائٹروجن زنگ ، رنگوں کی قسم جو اون اور کپاس کے لیے تیزابی رنگوں میں استعمال ہوتے ہیں ، ائروئک رنگ ناحل پذی نائٹروجن رنگ جو ریشے میں ہی بنتے ہیں ، ایزوٹ نائٹروجن کا پرانا نام ہے ۔
Azoamylum Noun حیوانی نشاستہ ، گلائی کوجن
Azohumic Noun نائیٹروجن ایسڈ ۔
Azoic بے جان ۔
Azoic group Noun ایزواک گروپ ۔
Azoic ring ایزوئک رنگ ۔ نائٹروجن کے غیر حل پذیر رنگ جو صرف ریشے میں بنتے ہیں ۔
Azolitmin Noun لٹمنس کا خاص رنگنے والا مادہ ۔
Azolla Adjective ازولا ۔ آبی فرن کا ایک گروہ جو ماحول سے بڑی مقدار میں نائٹروجن اخذ کرنے کے صلاحیت رکھتا ہے ۔ چاول کاشت کرنے والے نشیبی علاقوں میں اسے زرخیز فصل کے طور پر اگایا جاتا ہے ۔
Azonal Adjective غير حَلقی ۔ غير خِطی ۔
Azonic Adjective غير خِطی ۔ غير مُقامی ۔