English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Azimat | Name | عزیمت ۔ ارادہ دعا طلسم لگن لگائو انس ۔ |
| Azimuth | Adjective | وہ زاویہ جو شمال کے حوالے سے کسی ستارے کی سمت بتاتا ہے ۔ |
| Azimuth circle | Noun | دائرۃ السمت ۔ |
| Azimuth compass | Noun | سمت الراس کا کمپاس ۔ |
| Azimuth dial | Noun | وہ ڈائل جس کا رُخ افق کی سطح پر عمودی ہو ۔ |
| Azimuth error | Noun | سہو السمت ۔ |
| Azimuth mirror | Noun | ایک آلہ جسے جہاز رانوں کے کمپاس کے شیشہ پر رکھ کر افقی زاویہ لیتے ہیں ۔ |
| Azimuthal | Adjective | سمت الراسی ۔ |
| Azimuthal angle | Noun | زاویہ افقی ۔ |
| Azimuthal error | Noun | سمت الراسی غلطی ۔ |
| Azimuthal qantum number an alternative name for orbital angular momentum quantum number | Phrase | السموت کوانٹم نمبر orbital angular momentum quantum number کا متبادل نام ہے ۔ |
| Azimuthal quantum number | ازمیتھل کوانٹم نمبر ۔ یہ الیکٹران کے مدار کی شکل کا تعین کرتا اور ذیلی توانائی کی سطح یا سب شیل کی بنیادی توانائی کی سطح کو واضح کرتا ہے ۔ جس سے الیکٹران کا تعلق ہوتا ہے ۔ | |
| Azimuthally | Adverb | از روۓ سمت الراس ۔ |
| Azin | Name | اذین: سجاوٹ ۔ آراستگی ۔ |
| Azina | Name | آذینہ:آرائش و زیبائش ۔ سجاوٹ ۔ |
| Azine | ازائینز ۔ نامیاتی مرکبات ، انہیں ہائیڈرازین سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ ایسے نامیاتی مرکبات میں شش پہلوحلقے(رنگ) کاربن اور نائٹروجن پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ مثلاً پائریڈین -N2 کے گروپس رکھنے والے مرکبات میں بھی استعمال کیے جاتے ہے ۔ | |
| Azir | Name | ازیر: بادل کی گرج ۔ |
| Azira | Name | عازرہ ۔ معافی کی طلب گار ۔ معافی مانگنے والی ۔ |
| Aziz | Name | عزیز : پیارا ۔محبوب ۔ |
| Aziz ul hasan ma majzoob wali saint | — | — |
| Aziz un nisa | Name | عزیز النساء ۔ پیاری عورت اچھی خاتون رشتہ دار عورت ۔ |
| Aziz ur rehman usmani | — | — |
| Aziza | Name | عزیزہ ۔ عزیز پیاری محبوبہ رشتہ دار قرابت دار ۔ |
| Azka | Name | اذکہ: دریا دل ۔ سخی ۔ فیاض ۔ بابرکت ۔ |
| Azki | Name | اذکی ۔ دانشمند ۔ عقلمند ۔ سمجھدار ۔ ذی فہم ۔ دانا ۔ |
| Azla | Name | آزلہ: روکنے والی ۔ باز رکھنے والی ۔ |
| Azlafa | Name | ازلفہ: رہبر ۔ رہنما ۔ راستہ دکھانے والی ۔ |
| Azlal | Name | اظلال ۔ سائے ۔ ظل کی جمع ۔ |
| Azlat | Name | عزلت: گوشہ نشینی ۔ تنہائی ۔ |
| Azli | Name | ازلی ۔ ہمیشہ سے ۔ شروع سے ۔ ابد سے ۔ |