English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Azbah | Name | عزبہ: پرچم میٹھا ۔ |
| Azbak | Name | ازبک ۔ سردار ۔ |
| Azban | Name | آزبن ۔ آرائش ۔ |
| Azben | Name | ازبن ۔ ادھر ۔ |
| Azbia | Name | ازبیہ: درخت کی جڑ ۔ |
| Azbun | Name | آزبن ۔ آرائش ۔ |
| Azd ul dola | — | — |
| Azdain | Name | ازدین: امتحان ۔ آزمائش ۔ |
| Azdeen | Name | ازدین ۔ امتحان آزمائش ۔ |
| Azdin | Name | ازدین ۔ امتحان ۔ آزمائش ۔ |
| Azeb | Name | اعذب ۔ بہت میٹھا ۔ شیریں ۔ |
| Azedarach | Noun | ایک اونچا درخت جس کی پتیوں میں دوھری نوک ہوتی ہے ۔ |
| Azeeda | Name | یزیدہ ۔ دولت میں بڑھنے والی ۔ |
| Azeef | Name | عزیف ۔ فضا میں ہوا کی سرسراہٹ ۔ |
| Azeem | Name | عظیم ۔ بڑا برگزیدہ ۔ |
| Azeen | سجاوٹ ۔ زیب و زینت | |
| Azeer | Name | اژیر: تندرست ۔ توانا ۔ آمادہ ۔ |
| Azeez | Name | عزیز ۔ غالب محبوب ۔ |
| Azeeza | Name | عزیرہ ۔ نادر ۔ محبوب ۔ عزیز ۔ |
| Azelaic acid or lepargylic acid c9 h16o4 | — | — |
| Azeotrope | ہم کشید ۔ ایسےمحلول جو کشید ہونے پر اپنے اجزائے ترکیبی میں کوئی تبدیلی نہیں لاتے ۔ دو مائعات کا آمیزہ جو کسی تبدیلی کے بغیر اُبلتا ہے ۔ | |
| Azeotropic | Adjective | ایسے آبی آمیزہ سے متعلق ۔ |
| Azeotropic mixture | Noun | ہم کشید آمیزہ ۔ |
| Azer | کسی شے کو گھیرنا م ۔ آگ | |
| Azerbaijan | Noun name geology historical | آذربائیجان ، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ کیسپئن، شمال میں روس، مغرب میں ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، مغرب میں آرمینیا اور جنوب میں ایران واقع ہیں۔ |
| Azetidine | ایزیٹی ڈائن ۔ ایک بے رنگ مائع ۔ نقطہ جوش ۶۱ درجے سینٹی گریڈ ۔ امونیا جیسی تیز بُو رکھتا ہے ۔ قطبی منحل میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ | |
| Azetropic distillation | ایزی ٹراپک ڈِسٹیلیشن ۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ان آمیزوں کے مائعات کو الگ الگ کیا جاتا ہے جو عام قسم کی کشید میں الگ الگ نہیں ہوسکتے ۔اس کے لیے ایک تیسرے منحل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ | |
| Azfa | Name | آزفہ: نزدیک ہونے والی ۔ پاس ہونے والی ۔ |
| Azfar | Name | اظفر ۔ فتح مند ۔ کامیاب ۔ خُوشبُودار ۔ |
| Azfer | Name | اذفر ۔ بزرگ ۔ مقبول لوگ ۔ برگزیدہ لوگ ۔ نیک لوگ ۔ |