azeotrope – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہم کشید ۔ ایسےمحلول جو کشید ہونے پر اپنے اجزائے ترکیبی میں کوئی تبدیلی نہیں لاتے ۔ دو مائعات کا آمیزہ جو کسی تبدیلی کے بغیر اُبلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائعات کا ایک آمیزہ جِس کا نُقطہ جوش کشید کے وقت مُقررہ دباوٴ کے تحت ترکیب میں تبدیلی آۓ بغیر ایک ہی رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu