English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ayer Name عائر : کثرت ۔ زیادتی ۔
Ayerza apatite deposition Noun خون میں خرابی کے سبب جلد کا تیل پڑ جانا دمہ ، ضیق الئفس ، برانکائٹس ، سانس کی نالیوں کا پھیل جانا ، جگر اور تلی کا بڑھ جانا ، منح کا زیادہ بننا اور پلمونرن کا سخت ہو جانے کاعارضہ
Ayes Plural ہاں کہنے والے ۔ قرار داد کے حق میں رائے دینے والے ۔
Ayesha Name عائشہ ۔ آرام پانے والی ۔
Ayesha can i help you
Ayesha lets try another one hows that
Ayesha we will change it then you take this one
Ayesha what is wrong with it
Ayesha yes madam
Aygreen Noun ایک قسم کی بوٹی جو دیواروں اور چھتوں پر اُگتی ہے اور اس کے پھول گلابی ہوتے ہیں ۔
Aylesburry Adjective ایلس بری ۔ چھوٹی بطخ ۔ گھروں میں پلنے والی سفید بطخیں جو کھانے کے کام آتی ہے ۔
Aylesbury Noun گھریلو سفید بڑی بطخوں کی ایک قِسم ۔
Ayllotoxin بندھنوں کی رطوبت جو انہیں زہریلے اثر سے محفوظ رکھتی ہے ۔
Aymara Noun پيرو اور بوليويا کے مُلکوں ميں رہنے والے باشِندے اور ان کی بولی ۔
Ayntax error Noun سنٹیکس ایرر ۔ ایک ایسا ایرر جو ایسی سٹیٹمنٹ کی وجہ سے واقع ہوتا ہے جو کسی زبان کی ایک یا زائد گرائمر کے اصولوں کی خلاف ورزی کرے پس وی جائز نہ ہو ۔
Ayooq Name عیوق: ایک روشن سرخ ستارہ ۔
Ayoos Name عیوث : شیر ۔
Ayricular flutter گوشی فِلٹَر ۔ تیز و باقاعدہ دھَڑکَن کے ساتھ عارضَہ قَلب
Ayricularis Noun چھنگی ، چھینگ ، بضر
Ayrshire Noun اسکاٹ لينڈ کے اِسی نام کے ايک مُقام کی گائے ۔
Aysoom Name عیصوم : بہت کھانے والا ۔ بڑی خوراک والا ۔
Aytha Noun غوطہ خور بط کی ایک قسم ۔
Ayub Name ایوب ۔ معتبر نام ۔ ایک نبی کا نام ۔
Ayurved Noun آیورویدک طریق علاج
Ayyan Name عیاں: ظاہر ۔ آشکار ۔
Ayyash Name عیاش : عیش پر رہنے والا ۔
Ayyaz Name ایاز ۔ محمود غزنوی کے غلام کا نام ۔
Ayyub Name ایوب ۔ پیغبر کا نام ۔
Ayzar Name عیزار: مضبوط و سخت چیز ۔
Aza un nisa