English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Axle wood tree Noun دہوں
Axled Adjective محور دار ۔ دھرا دار ۔
Axletree Noun دھُرے کا ڈَنڈا ۔
Axman axeman
Axminster Noun قالين کی ايک عُمدَہ قِسَم ۔
Axminster carpet Noun اکسمنسٹر کی قالین ۔
Axo lotl Adjective یہ سیلے مینڈر کی وہ نسل ہے جو پانی اور خشکی دونوں میں نہیں رہ سکتی بلکہ صرف پانی میں ہی رہتی ہے ۔
Axoaxonic Noun ایک عصبی خلیہ کے مرکز سے دوسری عصبی خلیہ کے مرکز تک جانے والی لکیر
Axodendritic Noun محوری شجرنیہ (عصبی)
Axoid Adjective چرخ نما ۔
Axolotl Adjective اکسولوٹل ۔ بر بحری چھپکلی ۔ اسے جل تھلی سالامند بھی کہتے ہیں ۔ کچھ دم دار امیبا کے بالغ لاروا کی قسم ۔
Axolysis Noun کسی محور کا برباد ہونا
Axometer Noun محوَر پيما ۔
Axon Noun عصبی ریشہ جو نیوران سے عصبی محرکات لے کر جاتا ہے ۔ بعض نیوران میں اس کی لمبائی ایک میٹر تک ہو سکتی ہے ۔
Axonal Noun محوریتی
Axonal degenerative Noun محوری انحطاط ( عصبی )
Axonemeter Noun استوانی محور پیما
Axonnotemsis Phrase ایکسونوٹ میسس : عصب کے ایکسون کے نقصان کے نتیجہ میں جابنی تخفیف ۔
Axono metric drawing Adjective ایگزو نو میٹرک ڈرائنگ یا ایگزیو میٹرک کسی چیز مثلا گھر وغیرہ کی ایسی تصویر کہ اگر اُسے اوپر کسی کونے سے پینتالیس ڈگری کے زاویہ سے دیکھا جائے تو اس کا سامنا اور اطراف بھی نظر آئیں ۔
Axonometric drawing Noun کِسی چیز کا ایسا نقشہ جو اِسے ایک کونے سے دیکھ کر بنایا گیا ہو ۔
Axonometric projection Noun (نَقشَہ نَويسی) محوَر پيما شَکل ۔
Axonometry Noun محور کی پیمائش ۔ محور پیمائی ۔
Axonopathy Noun محور کی فعلی خرابی
Axonophyte Noun وہ پودا جس کی ساق یا تنا ہو ۔
Axonotemesis Noun عصب کو پہنچنے والا صدمہ یا لگنے والا زخم جس میں محور اور چربیلے اجسام متاثر ہوتے ہیں مگر اتصالی بافتیں سالم رہتی ہیں ، زخم آنے کے فوری بعد محور کی مرمت اور بحالی کا کام شروع ہو جاتا ہے
Axonotemsis Greek عصب کے ایکسون کے نُقصان کے نَتیجہ میں جانبی تَخفیف
Axonotmesis Adjective عصبی ریشے کو ضرر پہنچنے سے عصب کا انحطاط جس میں اندرونی طور پر عصب صحیح رہتا ہے ۔ جبکہ بیرونی جانب کے نقصان کی تلافی میں چند ماہ لگ جاتے ہیں ۔
Axopetal Noun محوریہ
Axophage Noun غلاف عصبی میں سوزش کی وجہ سے سریش کا ختم ہو جانا
Axoplasm Noun محور کے خلیہ کا سائیٹو پلازم