English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Axopodia Adjective ایکسوپوڈیا ۔ محوری پا ۔ پروٹوزوا کے خود حر کی عضوئیے سیدھے اور کاذب زائیدہ کاذب پا ۔
Axosomatic Noun ایک خلیہ کے جسم اور دوسرے خلیہ کے مرکزہ کا درمیانی فاصلہ
Axospongium Noun محوریہ اسفنج
Axostyle Noun ٹرائی کو موناس کے جسم سے نکلنے والا بازو نما جسم
Axotomous Noun جس میں محور پر عمود بناتا ہوا شگاف ہو ۔
Axotomy Noun محور کی تقطیع
Axunge Noun ہنس یا سور کی چربی ۔ گردوں کی اندرونی چربی ۔
Axungia Noun سُور کی چربی ، جسم کی اندرونی چربی
Axungious Adjective چربی کی طرح ۔ مانند چربی ۔
Ay Noun ہاں ۔ جی ہاں ۔ جی ۔ سدا ۔ نِت ۔
Ay aye
Ayaad Name ایاد ۔ ہر وہ شے جس سے کوئی چیز قوت پکڑے ۔
Ayaan Name عیاں : ظاہر ۔ آشکارہ ۔
Ayaas Name اَیاس ۔ ایک صحابی کا نام ۔
Ayad Name عیاد : مٹک مٹک کر چلنے والا گھوڑا یا آدمی ۔
Ayah Noun آیا ۔ دایہ ۔
Ayal Name عیال : جنگلی کلاب کا پھول ۔
Ayalat Name ایالت: سرداری ۔ پاسبانی ۔
Ayass Name عیاث: شیر ۔
Ayat Name آیت ۔ ( آیتُ اللہ) علامت ۔ نشان ۔ قرآن مجید کا پُورا جُملَہ ۔
Ayatollah Noun آيتُ اللہ ۔ ايران کے شِيعہ مُسَلمانوں کے روحانی پيشوا ۔
Ayaz Name عیاذ: گناہ سے بچنا ۔ پناہ کی جگہ۔
Aydan Name عیدان : بد اخلاق اور اکھڑ آدمی ۔
Aye Adverb ہر موقع پر ۔ ہر وقت ۔
Aye ay
Aye aye Adjective اے اے ۔ درختوں پر رہنے والے چھوٹے عجوبے ابتدائی حیوانات ان کی دم جھاڑی نما اور ان کے جسم جتنی لمبی ہوتی ہے صرف مالاگاسی کے بانس کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ۔
Aye aye Adjective اے اے ۔ درختوں پر رہنے والے چھوٹے عجوبے ابتدائی حیوانات ان کی دم جھاڑی نما اور ان کے جسم جتنی لمبی ہوتی ہے صرف مالاگاسی کے بانس کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں ۔
Ayear Adverb سال میں ۔ سالانہ ۔
Ayed Name عائد: لوٹ کر آنے والا ۔
Ayelp Adverb پھونکتے ہوۓ ۔