English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aventail Noun لب کلاہ ۔ مغفر ۔
Aventurine aventurin
Aventyl Name نورٹر پٹائلین کا تجارتی نام ۔
Avenue Noun راستہ ۔ راہ ۔ سڑک ۔
Avenzoar Noun ابن زہیر ، سیول کا عرب طبیب (۱۰۷۵ء۔۱۱۶۲ء)
Aver Verb وثوق سے کہنا ۔ بزور کہنا ۔ دعوے سے کہنا ۔
Average Noun اوسط ۔ عام معیار ۔
Average a single number which in some sense is representative of a sample or set of deta Phrase اوسط ، ایک تنہا عدد جو کسی حد تک کسی نمونہ یا معلومات کے گروہ کی نمائندگی کرتا ہے ۔
Average adjuster وعدہ عام اوسط کے تحت نقصان کی اوسط نکالنے کا ماہر ۔
Average agent دعوﺅں کا تعین اور مال کے نقصان کا اوسطاً اندازہ لگانے والا ۔
Average amount of capital Noun اوسط سرمایہ رقم ۔
Average atatement Adjective بیمہ دعووں کے چکانے والے کی طرف سے ان لوگوں کے نام عام اوسط دعویٰ کی حالت میں تیار کردہ گوشوارہ برائے ادائیگی رقم ۔
Average bond Noun اوسط بانڈ ۔
Average calorie Noun اوسط کلوری ۔
Average clause آگ لگنے کی صورت میں بیمہ پالیسی کی شق جس میں نقصان کی تلافی جائیداد کی قیمت مفروضہ کی نسبت سے لگائی جاتی ہے ۔
Average correction for grouping Noun اوسط تصحیح ۔ براۓ گروہ بندی ۔
Average cost Noun اوسط لاگت ۔ اوسط مصارف ۔
Average date Verb اوسط واجب تاریخ ۔ ایسی تاریخ جس میں مشترکہ تقابلی معیار قائم ہونے کی گنجائش ہو ۔
Average deviation Noun اوسط انخراف ۔ معطيات کے فرق اور تغير ات کو معلوم کر نيکا پيمانہ جس ميں اوسط حسا بيہ کا عمل ہوتا ہے ۔
Average deviation ad Adjective انحراف سکور کے حسابی مجموعے کو سکور تعداد پر تقسیم کر کے حاصل ہوتا ہے ۔
Average due date Noun اوسط تاریخ ادائیگی ۔
Average duedate اوسط واجب تاریخ ۔
Average error Noun اوسط غلطی ۔
Average firm متوسط فرم ۔
Average function Noun تفاعلی اوسط ۔
Average haul Noun اوسط کھنچائی ۔
Average hourly earnings Noun اوسط ساعتی آمدنی ۔
Average ing اوسط بندی ۔
Average insurance بیمہ بغرض تعین ذمہ داری ۔
Average journey Noun اوسط سفر ۔