English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Autochthonous Adjective آٹوکتھونیس ۔ مٹی کے جرثومے ۔ مٹی کے خوردبین اجسام جو میتابولک سرگرمیاں سرانجام دیتے ہیں ۔
Autochthonus Noun ثابت المقام ، جو اپنے مقام پر ہی پایا جائے یا ٹھہرا رہے
Autochthony Noun آدی باسی ہونے کی حالت ۔
Autoclast Adjective خود ریزہ ۔
Autoclave Noun سَر بَند جوشارَہ ۔ خُود داب جوش دان ۔ پَريشَر کُکَر ۔
Autoclave a laboratory device used to sterilize equipment and culture media particularly those used for growing fungi and bacteria Phrase آٹوکلیو ، خود داب ، جوش دان ، ایک سامان جس میں میٹریل کو دباﺅ کے نیچے رکھ کر بھاپ کے ذریعے جراثیموں سے پاک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Autoclesis Noun خود شکنی
Autocoid Noun مقامی ہارمون
Autocom petition
Autocondensation Noun خود تکاثف
Autoconduction Noun خود ایصال
Autocorrelated Adjective خود ہم رشتہ ۔
Autocosm Noun نجی دنیا ۔ اپنی دنیا ۔
Autocovariance Noun خود ہم اختلاف ۔
Autocracy Noun خُود رانی ۔ شَخصی حَکُومَت ۔ بادشاہی ۔
Autocrat Noun مُستَبد ۔ جابَر ۔ مُطلِقُ العنان حاکَم ۔
Autocratic Adjective خود مُختار ۔ آمریت پسند ۔
Autocratic autocratical
Autocratic culture Adverb ایسا گیر محول جس میں بچے کی پرورش بندھےٹکےاصولوں سےکی ہوتی ہے
Autocratic institution Adjective ایسا ادارہ جس میں تمام اختیارات سنیئر منتظم کو حاصل ہوں ۔
Autocratically Adverb جابرانَہ ۔ مُطلِقُ العنانی کے طَور پَر ۔
Autocratrix Noun خود مختار ملکہ ۔ مستبدہ ۔ مطلق العنان ملکہ ۔
Autocratship Noun مطلق العنانی ۔ خود مختاری ۔
Autocrine Noun وہ حالت جس میں ہارمون دوسروں کے ساتھ مل کر نتیجہ میں بننے والے خلیات کو متاثر کرتے ہیں
Autocross Noun مُلک کے ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک یا کچی سڑکوں پر موٹروں کی دوڑ ۔
Autocue Noun ٹیلیوژن پر بولنے والے کو ناظرین کی نظر سے اوجھل بولی جانے والی تحریر پڑھوانے کا طریقہ ۔
Autocutalysis Noun خُود حَملائيَت ۔
Autocystoplasty Noun خود مثانہ پیوندی
Autodermic Noun خود جلدی
Autodermic gracile Noun مریض کے جسم سے ہی جلد کا ٹکڑا لے کر اس کے جسم میں دوسری جگہ پیوند کاری کرنا