autoclave – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سَر بَند جوشارَہ ۔ خُود داب جوش دان ۔ پَريشَر کُکَر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خودداب جوش دان ۔ آٹوکلیو ۔ ایسا برتن جس میں مواد کو دباﺅ میں رکھ کر بھاپ کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے ۔ یہ دھات کا بنا ہوتا ہے جس کے اندر بعص اوقات شیشے یا پلاسٹک کی داخلی دیواریں ہوتی ہیں ۔ اس کو گیسوں کے درمیان دباﺅ کے تحت تعامل کے لیے اور مائعات کو ٹھوس متعاملات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹوکلیو ۔ قابلمہ ۔ مطہرہ ۔ خود داب جو شدان ۔ مضبوط برتن جس میں انتہائی گرم کی ہوئی بھاپ پکانے یا جراثیم ہلاک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھاپ کے ذریعہ پاک کرنے کا سامان ۔ آٹوکلیو میں پاک کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سٹیل کا ایسا برتن جس میں حرارت اور دبائو پیدا کیا ہوا ہوتا ہے مثلا جراحی میں استعمال کرنے کے لیے پٹیوں وغیرہ کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آلات جراحی پر سے جراثیم بذریعہ بھاپ دور کرنے کا آلہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آٹو کلیو ۔ خُودداب جوش دان ۔ بھاپ کے ذَریعے پاک کَرنے کا سامان

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُطہرہ ۔ فولاد کا ایسا برتن جو اندر سے گرم ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu