aufbau principle – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آف باﺅ اصول ، کم سے کم توانائی کی برقی ساخت جس میں ہر الیکٹران کم سے کم توانائی کے ہائیڈ روجن جیسے مدار میں پایا جائے ۔ ہائیڈ روجن ایٹم میں کمتر الیکٹران اس کی کمترین توانائی کی سطح پر یعنی ایس ۔ ون مدار چہ میں ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu