English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asynchronism Noun ناہَم زَمانی ۔ ناہَم دُوری ۔نا ہَم عصری ۔
Asynchronous Adjective نا ہم وقت ۔ ناہَم زَمان ۔ بَيَک وَقَت ظاہر نَہ ہونے والا ۔
Asynchronous communication Noun ایسنکرونس کمیونیکییشنز ۔ کمپیوٹر سے کمپیوٹر کی کمیونیکیشنز جس میں ٹرانسمشن بھیجنے اور وصول کرنے والے کمپیوٹرز ٹرانسمشن کی ٹائمنگ پر انحصار نہیں کرتے بلکہ ٹرانسمشن کے ابتدائی اور اختتامی نقاط کا تعین کرتے ہیں ۔
Asynchronous device Noun ایسنکرونس ڈیوائس ۔ ایک ڈیوائس جس کے اندرونی آپریشنز سسٹم کے دوسرے پارٹس کے آپریشن کی ٹائمنگ پر بیک وقت رونما نہیں ہوتے ۔
Asynchronous static ram Noun ایسنکرونس سٹیٹک ریم ۔ سٹیٹک ریم کی ایک قسم جو سسٹم کی گھڑی سے ہم وقت نہیں ہوتی ۔
Asynclitism Noun ناہم میلان ، وقت پیدائش بچہ کے سر کا فرج میں ترچھا آنا
Asyndesis Noun فقرہ کے الفاظ آپس میں مربوط نہ کئے جا سکیں
Asyndetic asyndetical
Asyndetism Noun بے عطفیت ۔
Asyndeton Noun صَنَعت بے عطفی ۔ حَرُوف عطَف سے خالی انداز خَطَابَت ۔
Asynechia Noun عدم تسلسل ، عدم اتصال ، باہم مربوط نہ ہونا
Asynergia Verb عدم تعاون ۔ پيچيدہ افعال کو مخ کبير ميں نقص کی وجہ سے انجام نہ دے سکنا ۔
Asynergy Noun ہم آہنگی نہ ہونا ، کسی چیز کے اجزاء میں ہم آہنگی کا نہ پایا جانا
Asynesia خفقان ۔
Asynodia Adjective عنانت ۔ نا مردی ۔
Asynovia Noun قلت زلال
Asyntactic Adjective غیر دستوری ۔ بے قاعدہ ۔ جس میں الفاظ کی ترتیب خلاف قاعدہ ہو ۔
Asyntactic compound Noun غیر نحوی مرکب ۔
Asyntactical Adjective غیر نحوی ۔
Asyntatic compound Noun مرکب غیر نحوی ۔
Asyntrophy Noun نموئی عدم تشاکل
Asystematic Noun منتشر ، پھیلا ہوا
Asystole Noun قلب کی ایک بیماری جسمیں اس کا انقباضی فعل رک جاۓ ۔ بے انقباضی قلب ۔
Asystolia Noun عدم انکماش
Asystolism Noun قلب کی ایک بیماری کی علامت جس میں اس کا انقباضی فعل رک جاتا ہے ۔
At پر ۔ اوپر ۔
At پر ۔ اوپر ۔
At 10 Phrase اے ٹی ٹینّ ۔ تیل میں ڈائی ہائیڈرو ٹیکیسٹیرول کا محلول خون میں کیلشیم زیادہ کرنے کے لیے مستعمل ۔
At 215 the referee whistled and the match started
At 215 the referee whistled and the match started