asynchronous communication – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسنکرونس کمیونیکییشنز ۔ کمپیوٹر سے کمپیوٹر کی کمیونیکیشنز جس میں ٹرانسمشن بھیجنے اور وصول کرنے والے کمپیوٹرز ٹرانسمشن کی ٹائمنگ پر انحصار نہیں کرتے بلکہ ٹرانسمشن کے ابتدائی اور اختتامی نقاط کا تعین کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu