English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Assister Noun مدد گار ۔ شریک کار ۔ معاون ۔
Assisting Verb مدد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔
Assisting agency Adjective وہ ادارہ جو تحقیق و ترقی کے لیے تعلیمی اداروں کو فنڈ زدے ۔
Assistless Adjective مدد کے بغیر ۔ سہارے کے بغیر ۔
Assize Noun (عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔
Assize maiden
Assize of weights and measure Noun سرکاری اوزان و پیماجات ۔
Assizer Noun سرکاری نرخ ۔ قانونی قیمت مقررکرنے والا ۔
Assmill Noun خراس ۔
Associability Noun تلازم پذیری ۔
Associable Adjective قابِل شِرکَت ۔ قابِل الحاق ۔ تَلازَم پَذير ۔ شَريک کِيے جانے ؛ جوڑے جانے يا مِلائے جانے کے قابِل ۔ قابِل مُعاشرَت ۔
Associableness Noun تلازم پذیری ۔ قابلِ الحاق ہونے کی صلاحیت ۔
Associate ملانا ، شریک کرنا ، مربوط کرنا ، شریک بنانا ، حصہ دار ہونا ۔
Associate degree Adjective امریکہ میں ایک اعلی تعلیمی ڈگری ۔
Associate member or director or head etc Noun شریک رکن جسے وہی حقوق حاصل ہوں جو دوسرے ارکان کو حاصل ہیں ۔
Associate of crime شریک جرم ۔ کسی قتل میں شامل ہونا ۔
Associate somebody or something with Verb کسی ایک چیز یا شخص کا دوسری چیز سے اپنے ذہن میں رابطہ ملانا ۔ باہم مربوط کرنا ۔
Associate with somebody Verb کسی کے ساتھ وابستگی بڑھانا یا وقت گزارنا ۔
Associated Adjective ملایا ہوا ۔ شریک ۔ مربوط ۔ رفیق بنایا ہوا ۔
Associated company Adjective معونہ بنک ۔
Associated delegate Noun شریک مندوب ۔
Associated element Noun شریک عنصر ۔ سنجوگی عنصر ۔
Associated factor Noun ایتلافی جزو ۔
Associated justice Noun شریک جج ۔
Associated liquid Noun ایتلافی مائع ۔
Associated liquids ایتلافی سیال ، ایسے سیالات جن میں دو یا دو سے زیادہ مالیکیولز کی پیوستگی ہو ۔ مثلاً پانی اور الکوحل وغیرہ ۔ ان کے بوئلنگ پوائنٹس بہت اونچے ہیں ۔
Associated member Noun معاون ممبر ۔ مدد کرنے والا ممبر ۔
Associated molecules Noun ملے ہوۓ مالیکیول ۔ سنجوگی سالمات ۔ ایتلافی سالمات ۔
Associated movement Noun غیرارادی حرکت
Associated movements Noun ہم وقتی حرکتیں ۔