abducens – Meaning and Explanation

Part of speech : verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایبڈیوسنز ۔ تبعید ۔ عصب مبعد ۔ پیچھے کھینچنا ۔ الگ کرنا ۔ مخفی اعصاب کا چھٹا جوڑا ۔ یہ خالصتا حرکی اعصاب ہوتے ہیں ۔ پرندوں اور مچھلیوں کی آنکھوں کے بیرونی پٹھوں کے پچھلے حصہ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ان اعصاب کی ایک شاخ چشمک زنی کی جھلی سے مربوط ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تبعید ۔ عصب مبعد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیرونی عضلہ ۔ چشم کا عصب ۔

🔹 Roman Urdu