English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abderian Noun یونان کے شہر ابدیرا کا باشِندہ جہاں یونانی فَلسفی دیمقراطیس پَیدا ہُوا تھا ۔ جو رَجائی فَلسفی تھا ۔
Abderite Noun ابدیرا کا باشندہ ۔ بیوقوف ۔
Abdest Noun وضو کرنا ۔ پانی سے طہارت کرنا ۔
Abdicable Adjective قابل دَست بَرداری۔تياگ يوگ۔ يا جسے تياگ دے سکے
Abdicant Noun adjective اسم : دَست بَردار ہونے والا شَخص ۔ کِنارا کَش ہونے والا شَخص ۔ حَق چھوڑنے والا شَخص ۔ صِف : دَستبَرداری کے قابِل ۔ کِنارہ کَش ہونے کے قابِل ۔ عہدہ چھوڑنے کے قابِل ۔
Abdicate Verb دستبردار ہونا ۔
Abdicated Adjective چھوڑا ہوا ۔ قبضہ یا حق سے الگ کیا ہوا ۔ خود سے الگ ہونے والا ۔ وراثت سے محروم ۔
Abdication Noun تاج سے دستبرداری ۔
Abdicator Noun عہدہ چھوڑنے والا شَخص ۔ دَستبَردار ہونے والا شَخص ۔ تَخت و تاج سے محروم ہونے والا شَخص ۔
Abdiel Noun فرشتہ ۔ اللہ کا بندہ ۔ غیبی طاقت ۔
Abditory Noun قیمتی اشیا رکھنے کی جگہ ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ تجوری ۔
Abdla Name عدبلہ ۔ جج ۔
Abdoal Name ابدال ۔ انتظار کرنے والا ۔
Abdomen پیٹ کے باہر کا حصہ ۔
Abdomen 1 thorax 2 verterates body region containing visceraeg intestine liver kidneys oter than heart and lungs
Abdomen paracentesis Noun پیٹ میں سوراخ کرنا
Abdomin Combining form کسی چیز کو ظاہر کرنے والا سابقہ مثلا درد شکم پیٹ اور سینے سے متعلق ۔
Abdominal Adjective ایبڈامینل ۔ شکمی ۔ بطنی ۔ پیٹ یا شکم سے متعلقہ ۔
Abdominal aneurysm Noun شکمی انور سما
Abdominal aorta Noun شکمی اورطہ
Abdominal aponeurosis Noun شکمی جھلی ، شکمی بندھن
Abdominal bandage Noun پیٹ پٹی ، عصابہ شکمی
Abdominal binder Noun شکم بند
Abdominal brain Noun صفیرہ شمسی
Abdominal breathing Noun شکمی تنفس ۔
Abdominal cavity Noun شکمی جوف ۔
Abdominal colic قولنج شکم
Abdominal delivery Noun بچہ کو ماں کے پیٹ سے چاک کر کے نکالنا جب وقت پیدائشی بچہ کے چوتڑ رحم کے منہ کے سامنے آئیں چوتڑوں کے بل پیدا ہونا
Abdominal distension شکم کا اپھارا، نفخ شکم
Abdominal dropsy Noun استقائے شکمی