aspirin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسپرین ۔ (ch3 cooc6 h4 cooh) سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۔ اددیات میں دافع بخار اور دافع درد کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ۔ اسپرین کیمیائی طور پر ، دو ، ایکسی ٹاکسی بینز واک ایسڈ ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 133 درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسپرین ۔ بخار اور درد کم کرنے کی دوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسپرین ایسی ٹائل سیلی سائلک ایسڈ اس کے استعمال سے درد بخار وغیرہ سے آرام آ جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسی ٹائل سیلی ٹائلک ایسڈ کا تجارتی نام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اییپرین کا تِجارتی نام ۔ اِسے سر ، جِسم کے درد اور بُخار کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(عِلم ادويَہ) اسپرين ۔ بُخار میں کمی کے لئے ِاستعمال کی جانے والی سفید ٹِکيَہ

🔹 Roman Urdu