English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arthrotropic Noun مفصل القی
Arthrotyphoid Noun ٹائیفائیڈ کی وجہ سے جوڑوں کا عارضہ
Arthroxesis Noun جوڑ کا چھیلنا
Arthrozoic Noun کثیر الخلیا جانوروں کا چھٹا سلسلہ ۔
Arthur hopcraft of the gurdian said of starving children visiting a nutrition centre in keniya
Arthurian Adjective آرتھری ۔ قَديم بَرطانِيَہ کے داستانی بادشاہ آرتھَر کا يا اُس سے مُتَعلِق جو اپنے سَرداروں سَميت رومانوی ادَب کے بَڑے حِصے کا مو ضو ع رہا ہے ۔
Arti ficial ho rizon Adjective جب اصل اُفق دیکھا نہیں جا سکتا تو پارے کے ایک پیالے کی مدد سے سورج یا ستارے کا زاویہ معلوم کرنا ہوائی جہاز میں یہ ایک سلاخ ہے جسے جیروسکوپ کی مدد سے ہموار رکھا جاتا ہے اس سلاخ کے سامنے جہاز کی شکل بھی دکھائی دیتی ہے ۔
Artiad Noun (کيمِيا ۔ مَتروک) جُفت ايٹمی نَمبَر والا عنصَر (پيری ساد کے بَرعکس)
Artichoke ہاتھی چک ۔
Articial leech خون کش ۔
Article شے ، مضمون ، شرط ، مشق ۔
Article of agreement Noun دفعہ معاہدہ ۔
Article of apprenticeship Noun ایک شاگرد اور اس کے مالک کے درمیان معاہدے کے شرائط ۔
Article of association قواعد و ضوابط کمپنی ۔
Articled Adjective با قاعدہ وکیل اکاونٹنٹ بننے سے پہلے کسی ادارے کا ملازم ۔
Articled clerk کارآموز محرر ۔
Articler Noun دفعات یا الزام عائد کرنے والا ۔
Articles Noun دفعات ۔ فقرات ۔ مضامین ۔
Articles of agree ment جہاز کے مالک اور ملازمین کے درمیان معاہدے کی شرائط کی دستاویز دفعات معاہدہ ۔
Articles of agreement جہاز کے مالک اور ملازمین کے درمیان معاہدے کی شرائط کی دستاویز ، دفعات معاہدہ ۔
Articles of association Noun تجارتی معاہدے کے بنیادی قاعدے اور شرائط ۔ ضوابط انجمن ۔
Articles of comfort Noun سامان آرائش ۔
Articles of confederation Noun اتحاد کی شرائط ۔
Articles of incorporation Noun دفعات کمپنی سازی ۔
Articles of navy ضوابط بحریہ ۔
Articles of partnership شرائط شراکت ۔ کسی چیز کا دعویٰ کرنا ۔
Articles of peace شرائط امن ۔ سکون سے رہنے کی شرط یا دعویٰ ۔
Articles of war Noun برطانیہ اور امریکا کی بحری اور بری فوجوں کے فرمان دہی کے قاعدے اور ضابطے ۔
Articulacy Noun صفائی کلام ۔
Articular Latin مُفَصّلی ۔ جوڑ سے مُتعَلِق