English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arthrocentesis Noun مواد جمع ہونے سے جوڑ میں نقب لگنا
Arthrochalasis Noun جوڑ کی غیر طبعی نرمی ، لچک
Arthrochondritis Noun جوڑ کی کری ہڈی کی سوزش
Arthroclasia Greek فَتاق جَساہ ۔ حَرکَت پَیدا کَرنے کے لیے جوڑ کے کہفہ میں چِپکاو کا ٹُوٹنا
Arthroclasis Noun جوڑ میں موجود سوت سے با ریک بندھنوں کو توڑنا جس کی وجہ سے حرکات کا دائرہ بڑھ جاتا ہے ۔
Arthrocleisis Noun عمل جراحی سے کسی جوڑ کو اس کے اصل مقام پر بٹھانا ، تثیت مفصل ، جوڑ پختہ کرنا
Arthroclisis Noun مفصلی حیسات ، جوڑ میں موجود سوت یا باریک بندھنوں کو توڑنا جس کی وجہ سے حرکات کا دائرہ بڑھ جاتا ہے
Arthrodesis Greek تَنشیتِ مُفَصَّل ۔ آپریشَن کے ذریعے جوڑ کی سَختی ۔ بَذریعہ جراحی یا پلاسٹِک سَرجَری جوڑ کا عِلاج
Arthrodesls Noun جراحی کے ذریعے جو ڑ کو سخت کرنا ۔
Arthrodia Noun فصل بندی جس میں ہڈیاں یا تو مسطح ہوتی ہیں یا قدرے محدب یا مجوف ہوتی ہیں ۔
Arthrodial Adjective فصل بندی کا ۔ فصل بندی سے متعلق ۔
Arthrodynia Phrase درد مفاصل : یونانی الفاظ آرتھرون بمعنی درد سے ماخوذ اصطلاح جوڑ میں درد ۔
Arthrodynic Adjective درد مفاصل یا مزمن گنٹھیا سے متعلق ۔
Arthrodysplasia Noun متعدد جوڑوں کی بناوٹ میں پیدائشی نقص واقع ہونا
Arthroempyesis جوڑوں میں پیپ آنا ۔
Arthroendoscopy Phrase آرتھر اینڈو سکوپی : یونانی الفاظ آتھرون بمعنی جوڑ ، انڈوں بمعنی اندر ہی اور سکوپین بمعنی جانچنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ انڈو سکوپ استعمال کرکے درد کا اندورنی منظر ۔
Arthrogenous Noun جوڑ بنانے والا
Arthrogram Noun جوڑ کی ایکسرے فِلم
Arthrography Noun شرح مفاصل ۔ مفاصل نگاری ۔
Arthrogryposis Noun کزاز جوڑوں کی غیر طبعی سختی
Arthroial alar Noun ان جو ڑوں کے کناروں کی کری ہڑی جن میں چکنایٹ پیدا کرنے والی تھیلی بھی موجود ہوتی ہے
Arthroiar Adjective آرتھروڈئر ۔ آرتھروڈیرا ۔ بکتر مچھلیاں یہ صنف سیلورین دور کے اختتام تک معدوم ہو گئیں ۔ ان کی جگہ شارک اور ہڈی والی مچھلیوں نے لے لی ۔
Arthroidal Noun سادہ جوڑ
Arthrokleisis Noun جوڑوں کاٹیڑھا ہو جانا
Arthrolgy Noun علم طب کی وہ شاخ جو جوڑوں کی بیماریوں او ر ان کے علاج سے متعلق ہے ۔
Arthrolithiasis نفرس ۔
Arthrology علم طلب کی بیماریاں اور علاج ۔
Arthrolysis Noun کسی جوڑ کی حرکت کو برقرار کرنےکےلۓ اس کے ساتھ چمٹی ہوئی ہڑیوں ساختوں کو الگ کرنا
Arthromeningitis Noun جوڑوں کی جھلی کی سوزش
Arthromere Noun حيوانيات ۔ مَفَصِل پارہ ۔ کِسی مَفاصلی يا جوڑ بَند خَصُوصاً بے ريڑھ جانوَر کے حَلقَہ جِسم ميں سے کوئی ايک ۔