arti ficial ho rizon – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جب اصل اُفق دیکھا نہیں جا سکتا تو پارے کے ایک پیالے کی مدد سے سورج یا ستارے کا زاویہ معلوم کرنا ہوائی جہاز میں یہ ایک سلاخ ہے جسے جیروسکوپ کی مدد سے ہموار رکھا جاتا ہے اس سلاخ کے سامنے جہاز کی شکل بھی دکھائی دیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu