English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aantisepsis Noun عفونت کشی ، دافع عفونت بافتوں کو سڑنے سے بچانے والی ۔
Aantrum ہڈی کا چھید ۔
Aanuria گردوں کا نقص ،۔
Aaouna Name آونہ: بہت بڑا ۔
Aapicolysis Noun النسداد الراس
Aapopexy مرگی ۔
Aapozema جوشاندہ ۔
Aaqa Name آقا ۔ حاکم ۔
Aaqib Name عاقب ۔ بائب ۔
Aaqueous humor آنکھ کا پانی ۔
Aara Name آراء ۔ حسین و جمیل ۔
Aaraz Name آراض ۔ تسلی ۔ سکون
Aarchaeomagnetism Noun آثاری مقناطیست ۔
Aard vark
Aard wolf Verb ارض گرگ ۔ لگڑ بگڑ جیسا ممالیہ جانور ۔ زردی مائل سرمئی رنگ کی جلد پر کالے رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ دیمک سیونک کھاتا ہے اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Aard wolf Verb ارض گرگ ۔ لگڑ بگڑ جیسا ممالیہ جانور ۔ زردی مائل سرمئی رنگ کی جلد پر کالے رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ دیمک سیونک کھاتا ہے اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Aardeen Name آردین ۔ امتحان ۔
Aardvark Verb adjective ارض خوک ۔ چیونٹی خور ۔ مورخور افریقہ ۔ چیونٹیاں کھانے والا ممالیہ جانور ۔ اس چوپائے کے جسم پر گھنے سرمئی بال ہوتے ہیں ۔ تقریبا ڈیڑھ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا سر چھوٹا ۔ زبان لمبی اور نوکیلی جبکہ کان خرگوش کی طرح ہوتے ہیں ۔
Aardwolf Noun بَھٹ بھيڑيا ۔ لگڑ بگڑ جيسا دھاری دار جانور ۔
Aareela Name آرولہ ۔ سونے کا بنا ہوا ۔
Aarela Name آریلہ ۔ سنہری ۔
Aariz Name عارض ۔ گال ۔ رخسار ۔
Aarola Name آرولہ ۔ سونے کا بنا ہوا ۔
Aaron my brotherq 20 30
Aaronic Adjective حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔
Aaronical Adjective حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یَہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔
Aaronite Noun ہارون کے پیشوا اخلاف ۔
Aarons beard
Aarons beard
Aarons beard