aardwolf – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَھٹ بھيڑيا ۔ لگڑ بگڑ جيسا دھاری دار جانور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور ،سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرڈ وولف ۔ ارض گرگ ۔ لگڑ بگڑ جیسا ممالیہ جانور ۔ زردی مائل سرمئی رنگ کی جلد پر کالے رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ دیمک سیونک کھاتا ہے اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu