English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aageena | Name | آگینہ: آئینہ ۔ شیشہ ۔ |
| Aagouta | Adjective | اگوٹا ۔ چوہے جیسا جانور رات کو باہر نکلتا اور حشرات کھاتا ہے ۔ |
| Aagustia | نقص ذائقہ ۔ | |
| Aahang | Name | آہنگ ۔ سُر ۔ گیت ۔ |
| Aahila | Name | آہلہ ۔ قمر ۔ ماہتاب ۔ |
| Aahoha | Name | آہویا ۔ صبح کی ٹھنڈی ہوا ۔ |
| Aahoya | Name | آہویا ۔ صبح کی ٹھنڈی ہوا ۔ |
| Aaiela | Name | عائلہ ۔ خاندان قبیلہ ۔ |
| Aaien | Noun | وہ بنيادی اصولوں کا مجموعہ جس کے مطابق رياست کا نظم و نسق چلايا جاتا ہے رياست کا آئين يا دستور کہلاتا ہے ۔ |
| Aaier | Name | عائر ۔ بہتات ۔ |
| Aaiera | Name | عائرہ ۔ کثرت زیادتی ۔ |
| Aaima | Name | آئمہ ۔ رہنما ۔ |
| Aaiotomy | Noun adjective | قحف شگافی ۔ بچے کی ولادت اگر بے حد دُشوار ہو جاۓ تو اِس کی کھوپڑی کو توڑ دینا یا کاٹ ڈالنا ۔ |
| Aairen | Name | آئرین ۔ سکون اطمینان ۔ |
| Aajil | Name | عاجل ۔ جلدباز ۔ |
| Aajwa | Noun | ايشين ايگريکلچر جرنلسٹس اينڈ رائٹرز ايسوسی ايشن ۔ |
| Aakhir | Noun adjective | آخِر ﷺ ۔ سب نبيوں کے بعد آنے والے ۔ آخری نبی ۔ دور نبوت کا آخری نبی ۔ مخلوق خدا کو ہدايت کرنے والا ۔ |
| Aakra | Noun name geology historical | بنوں سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر گاوں بھرت میں 250 فٹ اونچی پہاڑی پر آکرہ کے کھنڈرات موجود ہیں جو کہ 133ایکٹر زمین پر محیط ہیں۔ بنوں کے لوگوں میں یہ روایت چلی آرہی ہے کہ آکرہ کے کھنڈرات عذاب الہٰی کی یادگار ہیں۔ آکرہ یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اونچی جگہ کے ہیں اور جہاں آکرہ واقع ہے یہ ایک بلند پہاڑی ہے، اینٹوں کی قدامت آج سے تقریبا 3000سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ہندو تہذیب یعنی راجاوں کے نام کے سکے اور دوسرے نشانات بھی ملے ہیں، |
| Aal | Adjective | ایک قسم کا لال رنگ جو مشرقی ہندوستان کے ایک جنگلی پودے کی جڑ سے نکلتا ہے ۔ لال رنگ ۔ |
| Aalam | Name | عالم ۔ جہاں ۔ دنیاں ۔ |
| Aalbino | Adjective | ایلبینو ۔ سفید زال ۔ آدمی ۔ حیوان بالوں اور جلد میں رنگ دار مادے کی مادرز ادعدم موجودگی ۔ جلد غیر معمولی طور پر سفید اور آنکھیں زردی مائل نیلی یا گلابی دکھائی دیتی ہیں ۔ روشنی اس کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے ۔ |
| Aalgiomotor | Noun | دکھ دینے والا محرک |
| Aali | Name | عالی ۔ بلند تر ۔ |
| Aalienatio mentis | جنون ۔ | |
| Aaligha | Name | آلغہ: چاہت ۔ آشنا کرنا ۔ |
| Aalii | Adjective | ایک چھوٹا درخت جس کی لکڑی سخت اور سیاہ ہوتی ہے ۔ |
| Aalim | Noun adjective | عالم ﷺ ۔ علم والے ۔ دين کو اچھی طرح سمجھنے والے ۔ دين کو پھيلانے کا درس دينے والے ۔ دينِ اِسلام کا ايک لا زوال چَراغ ۔ |
| Aam | Dubous dutch law | جرمنی اور ہالینڈ میں سیال شے ناپنے کا ایک پیمانہ جو ۳۵ سے ۴۱ گیلن تک کا ہوتا ہے ۔ |
| Aamal | Name | آمال ۔ خواہش ۔ |
| Aamarzgah | Name | آمرزگاہ: بخشنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ |