aardvark – Meaning and Explanation

Part of speech : verb adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارض خوک ۔ چیونٹی خور ۔ مورخور افریقہ ۔ چیونٹیاں کھانے والا ممالیہ جانور ۔ اس چوپائے کے جسم پر گھنے سرمئی بال ہوتے ہیں ۔ تقریبا ڈیڑھ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا سر چھوٹا ۔ زبان لمبی اور نوکیلی جبکہ کان خرگوش کی طرح ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھٹ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والا جانور ۔ اِس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھٹ سوٴر ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پِلانے والا جانور ، اِس کی تھوتھنی نَلکی جیسی ہوتی ہے جِس میں سے زبان لَمبی ہو کر باہِر نِکل آتی ہے جو دیمک کو چَٹ کَر جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu