English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Appreciated ٹھیک ٹھیک اندازہ کر لیا ۔
Appreciatingly Adverb بطور قدر دانی ۔
Appreciation اضافہ قیمت ۔
Appreciation of currency Noun پیش قدری زر ۔
Appreciation of evidence شہادت کی جانچ پرکھ ۔ شہادت پرکھنا ۔
Appreciation surplus کسی فرم کے اثاثے کی جاتی ہے ، اگر اس کے اثاثوں کی بازاری قیمت بڑھ جاتی ہے تو یہ چیز خریدار کےلیے اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔
Appreciation training Verb کسی موضوع کو سمجھنے کے لیے تربیت دینا ۔
Appreciative Adjective قَدَر شَناس ۔ قَدَر دان ۔ شايان ۔ قَدَر افزا ۔
Appreciatively Adverb سراہتے ہوۓ ۔
Appreciativeness Noun قدر دانی ۔
Appreciator Noun قدر دان ۔ قدر شناس ۔ قدر افزا ۔
Appreciatorily Adverb قدر افزائی سے ۔
Appreciatory Adjective تَعريفی ۔ توصيفی ۔ تَعريف و توصيف سے مُتعلِق ۔
Appredicate Noun فعل ناقص ۔ جو مُسند میں شامل نہ ہو ۔
Apprehend گرفتار کرنا سمجھنا ۔
Apprehended گرفتار کیا سمجھا ۔
Apprehender Noun حراست میں لینے والا ۔ محسوس کرنے والا ۔ پکڑنے والا ۔ سمجھنے والا ۔
Apprehendingly Adverb تشویشناکی ۔ خوف زدگی ۔
Apprehensibility Noun فہم میں آنے کی صلاحیت ۔
Apprehensible Adjective قابِلِ گِرِفت ۔ قابِلِ ادراک ۔ جو سَمَجھ ميں آ سَکے ۔ مَعقُول ۔ قابِلِ فہَم ۔
Apprehension اندیشہ گرفتاری ۔
Apprehension span Verb کسی محدود پیش کاری کے بعد ضحنیم ذخیرہ اجسام کا حوالہ دینا ۔
Apprehensive Adjective ذہین ۔ حائف ۔ سمجھنے والا ۔ اندیشناک ۔
Apprehensively Adverb انديشَہ کے ساتھ ۔ تَشويش سے ۔
Apprehensiveness Noun سَراسيمگی ۔ خَوف زَدگی ۔ انديشَہ مَندی ۔ فِکَر مَندی ۔
Apprentic Noun کار آموز ۔
Apprentice Verb شاگرد بننا ۔ کام سیکھنے کا اقرار نامہ تعمیل کرنا ۔
Apprentice apprentice ship کار آموز ، شاگرد ، کار آموزی ۔
Apprentice man Verb جو کسی حرفت ۔ فن یا پیشہ کی تربیت حاصل کرنے کا پابند ہو ۔
Apprentice mechanic Noun نو آموز کاریگر ۔