English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Apostasis Noun خراج بحران
Apostasy Noun اِرتَداد ۔ جِس کا ادعا ہو ۔ اُسی سے لا تَعلُقی ۔ اِنحَراف يا عليحَدگی ۔
Apostate مرتد ۔
Apostatical Adjective منحرفانہ ۔ مرتدانہ ۔
Apostatism Noun انحراف ۔ ارتداد ۔
Apostatize Verb مرتد ہونا ۔ مذہب ترک کرنا ۔
Apostatized اپنا مذہب چھوڑا ۔
Apostema دوا فروش ۔
Aposteriori Adjective (مَنطَق) اِستَقرائی ۔ مَعلُول تا عِلَّت ۔ اثرات ۔ اِستَنباطی ۔
Aposthia Noun پیدائشی طور پر ختنہ شدہ
Aposthume Noun فاصلہ ۔ دوری ۔
Apostil Noun حاشیہ پر لکھی ہوئی یاد داشت ۔ مخصوص انداز میں لکھی ہوئی تحریر ۔
Apostle Noun رسول ۔ پیغمبر ۔
Apostle of peace Idiom phrase امن کا پیامبر ۔ امن کا پیغام دینے والا ۔ امن کی اطلاع دینے والا ۔
Apostle skull Noun طویل اور تنگ جمجمے یا کھوپڑیاں ۔
Apostle spoon Noun رسولی چمچہ ۔ چاندی کے قدیم طرز کے چمچے جن کے دستوں کے آخر میں پیشواوٴں کی تصویریں بنی ہوں ۔
Apostles creed
Apostleship Noun رَسالَت ۔ پيغامبَری ۔ نَبُوَت ۔
Apostolate حواری ۔
Apostolian Noun حواری ۔ حضرت عیسیٰ کے حواری متعلق ۔
Apostolic Adjective پایائی ۔ پایاۓ روم کا جو پطرس ولی کے جانشین مانے جاتے ہیں ۔
Apostolic apostolical
Apostolic delegate Noun پاپائی نُمائندَہ ۔ کِسی ايسے مُلک ميں جِس کے پاپائے رُوم کے ساتھ باقائدَہ سَفارتی تَعلُقات ہوں ۔
Apostolic fathers Noun (جَمَع) حَوارِياتی پادری ۔
Apostolic internuncio Noun پوپ کا افسر ۔
Apostolic see مَنصَبِ رِسالَت ۔ رُوم کے بِشَپ کی کُرسیِ عدالَت ۔
Apostolic succession سِلسِلَہِ رِسالَت ۔ پہلے حَواری(رَسُول)
Apostolical Adjective ہادیانہ ۔ رہبرانہ ۔ پیغبرانہ ۔
Apostolical succession Noun پیغمبروں سے لیکر اسقفون تک متواتر جانشینی کے ذریعہ روحانی اقتدار کی ترسیل ۔
Apostolically Adverb حواریوں یا پادریوں کی طرح ۔ ہادیوں کی طرح ۔