English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aortogram Phrase اﺅرطوگرام :دیکھئے آرٹیر یوگرام ۔ دل کی حرکات کا جائزہ لینے کےلیے برقی آلہ مثلاً ای سی جی الیکٹرو کار ڈیو گرام ۔
Aortography Noun شہ رگ میں سیال داخل کرکے اس کا ایکسرے لینا اور تجزیہ کرنا ۔
Aortolith Noun اورطہ کی پتھری
Aortomalacia شاہ رک کا کمزور پڑ جانا ۔
Aortopathy Noun اورطہ کو عارضہ
Aortoplasty Noun اورطہ کی پلاسٹک سرجری
Aortoptosia Noun سقوط اورطہ
Aortorrhaphy Noun اورطہ کو رفو کرنا ، ٹانکے لگانا
Aortosclerosis Noun اورطہ کا سخت ہو جانا (صلابت)
Aortostenosis Noun تنگی اورطہ
Aortotomy Noun اورطہ کو شگاف لگانا
Aosmic Noun بے بو
Aotomatically Adverb خود بخود ۔ اپنے آپ سے ۔ آپ سے آپ ۔
Aotonomy Noun خُود مُختاری ۔آزادی ۔
Aouda Name عودہ ۔ لوٹ کر آنے والی ۔
Aousaaf Name اوصاف: تعریف ۔ صفت ۔
Aousia Name عوسیہ ۔ حمایت ۔ مددگار ۔
Aouto phobia Phrase تنہائی کا خوف
Ap
Ap noea Adjective سانس کی رکاوٹ جب خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کم ہو ۔
Ap parent magnitude Adjective ظاہری جسامت زمین سے دکھائی دینے والی کسی ستارے کی متناسب چمک رجوع کریں ایب سولیوٹ میگنی چوڈ مطلق جسامت ۔
Ap pedix Adjective اپنڈکس ورمی فورم اپینڈ کس انتڑیوں کے دائیں جانب ملحقہ بند ٹیوب ۔
Ap pendi citis Adjective اپینڈے ساٹی ٹس اپبنڈکس کی سوزش اپین ڈیکٹومی اپینڈ کس کی جراحی ۔
Apa tetic coloration Verb کسی جانور کو اس کے اردگرد کے حصہ کی طرح رنگنا ۔
Apace Adverb جلدی سے ۔ تیزی سے ۔
Apache Noun اپاچی ۔ ایک بلامعاوضہ اوپن سورس ایچ ٹی ٹی پی سرور جسے ۱۹۹۵ میں اپاچی گروپ نے نیشنل سنٹر فارسُپر کمپیوٹنگ ایپلیکیشن ، جسے پہلے ایچ ٹی ٹی پی ڈی کہتے تھے ۔ کسی ایکسٹنشن اور ترقی یافتہ شکل کی صورت میں متعارف کروایا ۔ اپاچی یونیکس طرز این ٹی اور دوسرے آپریٹنگ سسٹمز پر بھی چلائی جا سکتی ہے ۔
Apachyidae Adjective اپاچیڈا ۔ حشرۃ الاذن ۔ کن گجر یا گجیا کا خاندان ان کا جسم چپٹا ۔ دوہرا تناسل اور درانتی کی شکل کے کلتبین ہوتے ہیں ۔
Apadana Noun آپادانہ ۔
Apagoge Noun کِسی مَسئلے کو اِس طَرَح ثابِت کَرنا کہ اُس کا بَرعکس بِلکُل غَير مُمکِن ظاہِر ہو ۔ حالَہ بَہ مُحال ۔
Apagogic Adjective اپاغوجی سے متعلق یا اس کا ۔