English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aorta of sinus Noun جیب اورطی
Aorta of vestibule Noun اورطٰی کی دہلیز
Aorta ventral Adjective اورٹا وینٹرل ۔ بالائی شیریان کبیر ۔ مچھلیوں اور جینینی انفاس میں پائی جانے والی بڑی شریان جو دل کے شریان سے نکلتی اور شاخیں بناتی ہوئی گل پھڑوں یا خیشوم تک جاتی ہے ۔
Aortae balbus Noun بصلہ اور طی
Aortal aortic
Aortal arcus Noun اور طی محراب
Aortic Adjective شہ رگ سے متعلقہ خون کا شہ رگ سے واپس بائیں جوف میں چلے جانا ۔
Aortic alar Noun دل کے بائیں اذن کی دوسری کری ہڑی
Aortic aneurysmal Noun دل کی بڑی شریان کا پھیل جانا
Aortic atretic Noun اور طہ کا سوراخ پیدائشی طور سے بند ہو
Aortic body Noun جسم اور طہ
Aortic dissection Noun سینہ کے اورطہ میں چیر کا خانہ بنانا
Aortic facies Noun بشرہ اورطی
Aortic foramen Noun سوراخ اورطہ
Aortic hiatal Noun ڈایا فرام میں وہ سوراخ جس میں سے اورطہ دیگر نالیاں گزرتی ہیں
Aortic impendence Noun دل کے بطین کے پھیلاﺅ میں بیرونی رکاوٹیں
Aortic insufficiency Noun اورطہ کے والو کا پوری طرح کام نہ کرنا اور خون کا واپس پلٹ آنا
Aortic murmur Noun اورطہ کی سرسراہٹ
Aortic opening Noun ڈایا فرام میں اوطہ گزرنے کا روزن
Aortic plexus Noun اورطٰی کا جامی نما حصہ
Aortic septal defective Noun صعوری اور طہ اور بلمونری شریان میں والو کے قریبی پیدائشی نقص ہونا
Aortic stenosis Noun اورطٰی کا تنگ ہونا
Aortic valve Noun صمام اور طٰی
Aortic ventricle Noun اوطہ کا بطن
Aortica glomus Noun اورطہ کا گچھا
Aorticulopulmonary Noun اورطہ اور پھیپھڑوں کی شریان کے مابین
Aortis ورم شاہ رک ۔
Aortism Noun اورطیت
Aortitis Noun شہ رگ کی سوزش شہ رگ کی جگہ پر دل کی ابنارمل حرکت کی آواز ۔ سسٹولک سرسراہٹ شہ رگ کے والو کے تنگ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے جبکہ ڈایاسٹولک سرسراہٹ خون کے شہ رگ سے واپس بائیں جوف میں جانے سے ہوتی ہے ۔
Aortoclasia Noun انشقاق اورطہ