English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anywhere else Adjective کہیں اور ۔ کسی دوسری جگہ ۔ کسی اور مقام پر ۔
Anywhither Adverb کسی طرف ۔
Anywise Adverb کِسی بھی طَرَح ۔ کِسی صُورَت يا حَد تَک ۔ جِس طَرَح سے ہو ۔
Anza Name عنزہ ۔ نیزہ مارنا ۔
Anzaal Name انزال ۔ نازل ہوا ۔ نزول ہونا ۔
Anzaam Name انظام: آراستہ کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ آرائش کرنا ۔
Anzaar Name انظار ۔ تحفہ ۔ صلہ ۔ انعام ۔ اجر ۔
Anzab Name انضب ۔ کمان کی تانیث ۔
Anzac Noun آسٹريلِيا يا نيوزی لينڈ کی فَوجی کور ۔ يا وَہاں کا کوئی باشِندَہ ۔
Anzam Name انظام ۔ آرائش ۔
Anzar Name انضر ۔ تروتازہ ہونا ۔شاداب ہونا ۔ خُوشگوار ہونا ۔
Anzeela Name انزیلہ ۔ آنا ۔ نازل ہونا ۔
Anzer Name انظر ۔ نگاہ رکھنے والا ۔ دھیان رکھنے والا ۔ دور بین ۔ نظر رکھنے والا ۔
Anzila Name انزیلہ: آمد ہونا ۔ نازل ہونا ۔ نزول ۔
Anzoturia Noun بے یوریا پیشاب
Aoiliary atretic Noun جنین کی نمو کی وجہ سے جگہ پر بوجھ پڑنے سے جگہ اور صفراوی نالیوںکا بند ہو جانا
Aolia Name اولیا : اللہ کا مقرب بندہ ۔
Aolocasia antiquorum کچو ۔
Aonditioning Noun کسی حالت کا بنانا ، کسی خاص حالت میں لانا
Aonian Adjective ایونیا کا یا اس سے متعلق ۔
Aorist Noun (گرامَر) فعل مَضارِع ۔ یُونانی افعال کا ايک صيغَہ جو ماضی مُطلِق کو ظاہِر کَرتا ہے ۔
Aorist tense (قواعد) مزارع ۔
Aoristic Adjective مضارع سے متعلق ۔ غیر معین ۔
Aoristically Adverb بطور مضارع ۔
Aornarssuk Noun اے اور نرسک ۔ اسکیمو دیوتا ۔
Aorotgram دِل کی حَرکات کا جائزہ لینے کے لیے ایک بَرقی آلہ
Aorta Noun بڑی رگ جو دل سے نکلتی ہے ۔
Aorta abdomen Noun شکمی اور طہ
Aorta dorsal Adjective اورٹا ڈورسل ۔ عقبی شیریان کبیر ۔ ریڑھ والے حیوانات کی بڑی شیریان جو خون کو دل سے جسم کے تمام حصوں کو پہنچاتی ہے ماسوائے سر ۔ کچھ انواع میں یہ اگلے حصوں کو بھی خون کی ترسیل کرتی ہے ۔
Aorta of arch Noun محراب اورطہ