English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anterior poliomye litis Adjective ریڑھ کے ستون کے پیلے رنگ کے مادے کی سوزش ایسا متعدی مرض جو اعضاء یا جسم کے دوسرے حصوں کے پٹھوں میں کمزوری پیدا کرتا ہے اس کی وجہ وائرس ہے ۔
Anterior poliomylitis Noun حرام مغز کے خاکستری عصبی مادے کے اگلے حصّہ کا التہاب ۔
Anterior rima Noun اگلا شفاف ، اگلی جھری ، اگلا پھٹاﺅ ، فرج
Anterior sinus Noun اگلی جیب
Anterior vencave Noun اگلی بڑی و رید ۔
Anteriority Noun تقدم ۔ سبقت ۔ پیشی ۔
Anteriorly Adverb پہلے سے ۔
Antero
Antero anferior Noun مقدم تخنانی
Antero internal Noun مقدم داخلی
Antero lateral column
Antero medial Noun مقدم وسطانی
Antero median Noun مقدم وسطی
Antero posterior Adjective آگے اور پیچھے ۔ پس و پیش ۔
Antero superior Noun مقدم فوقانی
Antero ventral Noun مقدم بطنی
Anteroclusion Noun آگے بڑھا ہوا جبڑا
Anterofrontal Adjective پیشانی کے سامنے کے حصہ کا یا اس سے متعلق ۔
Anterograde Phrase پیش رواں : اصطلاح آگے بڑھنا ۔
Anterograde amnetic نسیان ترتیب ، ترتیب بھول جانا
Anterolateral Noun آگے کی طرف مگر ایک جانب کو بڑھنے والا ، مقدم جانبی
Anterolingual Adjective پیش زبانی ۔
Anteroom Noun پیش کمرہ ۔ وہ کمرہ جو دوسرے کمرے میں کھلتا ہو ۔ ڈیوڑھی ۔ بغلی کمرا ۔ پیش دالان ۔
Anteroparietal Adjective کھوپڑی کے دونوں اطراف کے نسیج کے سامنے سے متعلق ۔
Anteroparietat arcus Noun پیش جداری رقبہ
Anteroposterior Noun مقدم وموخر قطر
Anteroposterior facial dysplasia Noun نچلے اور اوپر والے جوڑوں کی بناوٹ میں خرابی اور کھوپڑی کی بناوٹ میں نقص
Antesedent Noun مقدم ۔ مقابل ۔ ہم رتبہ ۔ ساتھ کا ہونا ۔
Antesedent debts Noun ماقبل قرضہ جات ۔ پرانی لینے والی کوئی رقم ۔
Antetype Noun نمونہ ماقبل ۔