English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antagonize مخالفت کرنا ۔
Antagonized Adjective دشمن بنایا ہوا ۔
Antagonizing Adjective مخالفت کرنے والا ۔ مخالف ۔
Antalgesic Noun دافع درد
Antalgic مسکن ۔
Antalkali Noun ضَدِالقَلی ۔ القَلی توڑ ۔ کوئی شے جو القَلی کو مُعتَدِل کَردے ۔
Antalkaline قاطع کھار ۔
Antamboceptor Noun ضد ذورابطین
Antambulacral Adjective ضد ۔ ضد منقال ۔
Antanaclasis Noun تجنیس تام ۔ ایک صنعت جس میں ایک ہی لفظ کو دو یا مخالف معنی میں استعمال کرتے ہیں ۔
Antanna Noun آہنی مینار جو نشریات کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Antaphrodisiac قاطع باہ ۔
Antaphroditic Adjective جنسی امراض کے خلاف استعمال کی جانے والی ۔
Antapoplectic Adjective دافع مرگی ۔ مرگی روکنے والی یا علاج کرنے والی ۔
Antar Name انتر ۔ لوگوں کا تعداد میں زیادہ ہونا ۔
Antarctic Adjective جنوبی ۔ قطب جنوبی کا ۔
Antarctic circle Adjective دائرہ قطب جنوبی ۔
Antarctic pole Noun قطب جنوبی ۔
Antarctle circle
Antarghritic Adjective دافع وجع المفاصل ۔ جوڑوں کے درد کو دفع کرنے والا ۔ گٹھیا کو دور کرنے والا ۔
Antarthritic مصلح و جع المفاصل ۔
Antasthmatic Adjective دمہ کو دفع کرنے والا ۔ دافع دمہ ۔
Antatrophic Adjective سوکھا پن کو دفع کرنے والی ۔
Antazoline دافع حس دوا ۔
Ante Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔
Ante baptismal
Ante bath
Ante bellum Idiom phrase جنگ سے پہلے ۔ قبل از جنگ ۔
Ante bellum Idiom phrase جنگ سے پہلے ۔ قبل از جنگ ۔
Ante caecal