English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antebrachium Noun پیش بازو
Antecedaneous Adjective ابتدائی تمہید ۔
Antecede پہلے واقع ہونا ۔
Anteceded پہلے واقع ہوا ۔
Antecedence Noun اوّلِيَت ۔ وَقتِ مُقَرَّر سے پہلے جانے کا عمَل يا صُورَت۔
Antecedency Noun حالت سبقت ۔
Antecedent ما قبل ۔
Antecedent breach Noun verb خلاف ورزی ۔ ماقبل ۔ کسی چیز کے خلاف جانا اگر وہ پسند نہیں ہے ۔
Antecedent to Noun پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق ۔ قبل ۔
Antecedently سابِقاً ۔ سابِقَہ وَقت ميں ۔
Antecedents حالات ۔ مقابل ۔ گذشتہ ۔
Antecessor Noun رَہنُما ۔ آگے جانے والا ۔ پيش پيش ۔ ليڈَر ۔
Antechamber Noun پیش کمرہ ۔ پیش دالان ۔
Antechapel Noun گِرجا کے مغرِبی جانِب کا بیرونی حِصّہ ۔
Antechoir Noun کِسی گِرجَہ کے احاطے کے اندَر ۔ سَماع خانے کے سامنے کی کھُلی جَگَہ ۔
Antechurch Noun پیش کلیسا ۔
Antecibum Noun کھانے سے قبل
Anteconsonantic Adjective قبل مصمتی ۔
Antecornu Noun پیش قرن
Antecurvature Noun ٹیڑھ سے آگے
Antedate Noun پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔
Antedated پچھلی تاریخ ڈالا ۔
Antediluvial Adjective طوفان نوح سے قبل کا ۔
Antediluvian Adjective طوفان نوح سے پہلے کا ۔ بہت پُرانا ۔
Antefebrile Noun بخار سے قبل
Antefix Noun کارنس یا چھجہ پر کی آرائش جو کھپڑوں کے کنارے کو چھپانے کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
Antefixae Noun عمُودی آرائشی پتھر جو چھت کے کِنارے لگاۓ جاتے ہیں ۔
Anteflexion Noun کسی عضو کا آگے کی طرف جھکائو عام طور پر اس سے رحم کا آگے کی طرف جھکائو مراد ہوتا ہے ۔
Antefloxion Noun (امراضِيات) پيش خَميدَگی ۔ آگے کی جانِب جھُکاو ۔
Antefurca Noun تل چٹا کے چنگل کا داخلی دو شاخہ ابھار ۔