English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ant cow Adjective آنٹ کاو ۔ ماومور ۔ روکھ جون ۔ پتلی اور قملہ سبز نام سے بھی معروف ہے ۔ ان میں سے میٹھا چپکنے والا مادہ رستا ہے ۔
Ant cow ant cattle
Ant eater Noun مورخور ۔ آرڈ واک ۔ چیونٹیاں اور دوسرے کیڑے مکوڑے کھانے والا ایک چوپایہ ۔
Ant eater Noun مورخور ۔ آرڈ واک ۔ چیونٹیاں اور دوسرے کیڑے مکوڑے کھانے والا ایک چوپایہ ۔
Ant egg
Ant fly
Ant guests Adjective آنٹ گیسٹ ۔ مور مہمان ۔ چیونٹیوں سے مختلف حشرات جو چیونٹیوں کے گھونسلوں مین رہتے یا وہاں آتے رہتے ہیں ۔
Ant heap
Ant hellon
Ant hill Noun دَمکُوڑا ۔ کِيڑ ٹِلَہ ۔ مَٹّی ، پَتوں وَغيرَہ کی ڈھيری يا ٹيلا جِسے چِيونٹِیوں کے دَل نے اپنی بَستی بَسانے کے لِیے بَنایا ہو ۔
Ant hill Noun دَمکُوڑا ۔ کِيڑ ٹِلَہ ۔ مَٹّی ، پَتوں وَغيرَہ کی ڈھيری يا ٹيلا جِسے چِيونٹِیوں کے دَل نے اپنی بَستی بَسانے کے لِیے بَنایا ہو ۔
Ant hood
Ant lion
Ant rice
Ant thrush
Ant worm
Anta Noun (فَنِ تَعمير) اينٹا ۔ کوئی مُربَّع يا مُستَطيل پايا يا سَتُون ۔
Antabuse Phrase اینٹا بیوس ۔
Antacid Noun تُرشہ شَکن ۔ سوڈیم ہائی کاربونیٹ اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتی ہیں ۔
Antacrid Adjective سوزش کا مصلح ۔ دافع سوزش ۔
Antagon Noun مخالف گرپ کی حرکت کو روکنے والے پٹھوں کا فعل ۔
Antagonisation Noun ضد منازعت ، ضد منازع
Antagonise دشمن بنانا بیری بنانا ۔
Antagonism ادویات کی ایک خصوصیت ، مرض سے مزاحمت کرنا ۔
Antagonist حرکت کرنا ۔
Antagonistic Verb ضد عمل ۔ وہ عضلات جو ایک دوسرے کی مخالفت میں عمل پزیر ہوتے ہیں
Antagonistic a term applied to pairs of muscles whose action allows movement at a joint as in a limb Phrase مخالف عضلات ، اینٹا گونسٹک ، پٹھوں کی ایسی جوڑی جن کے عمل سے جوڑ پر حرکت ممکن ہوتی ہے ۔
Antagonistic sybiosis مخالف ہم زیستی ۔
Antagonistically Adverb حَريفانَہ ۔ مَعاندانَہ ۔ مُخالِفانَہ انداز ميں ۔
Antagonization Noun تخالُف ۔