English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Answer a need Verb ضرورت کی کوئی چیز مہیا کرنا ۔
Answer all the compulsory question the ones you have to answer
Answer back Verb ترت جواب دینا ۔ گستاخانہ جواب دینا ۔
Answer criticism charges or accusations etc Verb تنقید وغیرہ کے جواب میں کسی کام کی وضاحت کرنا ۔
Answer definite
Answer evasive
Answer for کے لِيے جَواب دہ ہونا ۔ ضَمانَت دينا ۔
Answer for somthing Verb جوابدہ ہونا ۔
Answer key Noun جواب نامہ ۔
Answer only modem Noun آنسر موڈ ۔ ایک ایسی سیٹنگ جس سے موڈیم ایک اِن کمنگ کال کا خود بخود جواب دینے کا اہل ہو جائے ۔
Answer or reply in the affirmative Verb adjective ہاں میں جواب دینا ۔ اقرار کرنا ۔ مان لینا ۔ قبولنا ۔
Answer the call of nature Idiom phrase رفع حاجت کو جانا ۔ پاخانے کے لیے جانا ۔
Answer the ignorant with silence جواب جاہلاں باشند خموشی ۔
Answer the phone door or a call Verb گھنٹی بجنے پر ٹیلیفون اٹھانا ۔ کسی کے بلانے پر دروازے پر جانا ۔
Answer to Idiom phrase جواب دینا ۔ بتانا ۔ مطمئن کرنا ۔
Answer to the problem of man and civilization
Answerable Adjective جَواب دہ ۔ قابِلِ جَواب دہی ۔ وَضاحَت کے لِيے مَجبُور ۔
Answerableness Noun ذمہ داری ۔ جواب دہی ۔
Answerably Adverb ذِمَہ دارانَہ طَريقے سے ۔ جَواب دہی کے انداز ميں ۔
Answered جواب دینا ۔
Answerer Noun جواب دینے والا ۔
Answering machine Noun ایسی مشین جو کسی کی غیر موجودگی میں ٹیلیفون کال ریکارڈ کرتی ہے ۔
Answerless Adjective لا جواب ۔
Answerphone Noun ٹیلیفون کا جواب دینے والی مشین ۔
Ant آنٹ ۔ چيونٹی ۔ کيڑی ۔
Ant آنٹ ۔ چيونٹی ۔ کيڑی ۔
Ant acid Adjective تیزاب توڑ ایس ادویات جو معدے کی تیزابیت کو کم کریں مثلا سوڈیم بائی کاربونیٹ ۔
Ant acid Adjective تیزاب توڑ ایس ادویات جو معدے کی تیزابیت کو کم کریں مثلا سوڈیم بائی کاربونیٹ ۔
Ant bear Noun مُورِ خَرس ۔ نَمَل خور ۔ آرڈ واک ۔ جَنُوبی امريکا کا ايک بَڑا مور خور ريچھ جيسا جانوَر ۔
Ant catcher