English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anseriana cutis Noun بظخ جیسی جلد بننا ، قازی جلد
Anseriformes Adjective اینسیری فارمز ۔ قازی بطخ نما ۔ پرندوں کا ایک خاندان ان میں وہ پرندے بھی شامل ہیں جنہوں نے پانی میں رہنا سیکھ لیا ہے ۔ چونچ چپٹی ۔ پاوءں جالا نما جو تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ بطخ ۔ قاز ۔ راج ہنس وغیرہ ۔
Anserine Adjective ہنس کا ۔ ہنس جیسا ۔ سادہ لوح ۔
Anserine anserous
Anserine bursal Noun پنڈلی کی بڑی ہڈی کے جوڑ کی درمیانی تھیلی
Anserinus adeps Noun بطخ کی چربی
Anserous Adjective مانند قاز ۔ احمق ۔ بیوقوف ۔ سادہ لوح ۔
Ansha Name عنشہ ۔ خوشبو دار گھاس ۔
Anshaad Name انشاد ۔ شعر پڑھنا ۔ شاعری کرنا ۔
Anshad Name انشد ۔ پتہ لگانا ۔ پوچھنا ۔ ڈھونڈنا ۔ پڑتال کرنا ۔
Ansharah Name انشراح : سرور ۔ خوشی ۔ خرماں ۔ مسرت
Anshrah Name انشراح ۔ ظاہر عیاں ۔
Ansi Noun اے این ایس آئی ۔ امریکن نیشنل سٹینڈرڈز انسٹی ٹیوٹ کا مخفف ۔ بزنس اور انڈسٹری گروپ کی ایک رضا کار آنہ غیر منافع بخش آرگنایزیشن جس کا قیام ۱۹۱۸ میں کاروباری اور کمیونیکیشن سٹینڈرڈز کی ترقی اور امریکہ میں انہیں اختیار کرنے کے لیے عمل میں لایا گیا ۔
Ansi acronomy for american national standards institute Phrase اے این ایس آئی ، یہ اکروم مارامہ یکن نیشنل سٹینڈرز انسٹیٹیوٹ کا مخفف ہے ۔
Ansi c Noun اے این ایس آئی سی ۔ اے این ایس آئی سے ہم آہنگ سی پروگرامنگ لینگوئج کا ورژن ۔
Ansi sparc Noun اے این ایس آئی ایس پی آر سی ۔ امریکن نیشنل سٹینڈرز انسٹی ٹیوٹ سٹینڈرڈز پلانگ اینڈ ریکوائر منٹ کمیٹی کا مخفف ۔
Ansi sys Noun اے این ایس آئی ، ایس وائے ایس ۔ اے این ایس آئی کمانڈز استعمال کرنے والے ایم ایس ڈاس کمپیوٹرز پر انسٹال ہو جانے والی ڈیوائس ڈرائیور جس سے صارف کے کنٹرول میں اضافہ ممکن ہے ۔
Ansia Name انسیہ: الفت ۔ پیار ۔ چاہت ۔
Anside of Preposition اندر ۔ (سے) کم میں ۔
Ansiform Adjective حلقہ نما ۔
Ansiline Noun کوئلے سے حاصل ہونے والا چکنا مرکب جو سڑن روک رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ansir Name انصر ۔ مدد کرنے والا ۔
Ansolysen Phrase اینسو لائی سن : دیکھئے پنٹولنیم ۔
Ansouciance Noun بے پروائی بے فکری ۔
Anspessade Noun ایک فوجی عہدہ ۔
Anstigmatic lens Noun غیرابھا می عر سھ ۔
Ansu Noun ایک قسم کا زرد آلو ۔ خوبانی ۔
Ansurance agent خرید ایجنٹ ۔
Answer جواب دینا ۔
Answer a description Verb کسی بیان کے جواب میں جواب دینا ۔