English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anker Noun شراب اور عرقیات کا پیمانہ ۔
Ankerite Noun اينکرائيٹ ۔ ايک مَعدَن جو تَرکيب کے لِحاظ سے ڈولومائيٹ کے بہَت قَريب ہے ۔
Ankh Noun انخ ۔ (مِصری آرٹ) ايک صَليب جِس کے اُوپَر کی جانِب چھَلّا ہوتا ہے ، جِسے نَسَل اور طَويل عُمری کی عِلامَت سَمجھا جاتا ہے ۔
Ankle ٹحنہ ۔
Ankle block Noun گھٹنے کے قریب پنڈلی کے عصب میں بے حس کرنے والا انجکشن لگانے سے پاﺅں کا بے حس ہو جانا
Ankle bone Noun ٹخنہ کی ہڈی
Ankle clonus Noun پنڈلی کے پٹھوں کا سکڑنا یا ایڑی پر دباو پڑنے سے اینٹھن ۔
Ankle joint ٹخنے کا جوڑ ۔
Anklebone Noun ٹَخنے کی ہَڈّی ۔ عظمُ الکَعب ۔
Anklet Noun پايَل ۔ پازيب ۔ ٹَخنے کا زيوَر ۔ سَہارا يا حِفاظَت ۔ جُراب ۔ موزے ۔
Ankyl o
Ankyloblepharon Noun آنکھ کے پپوٹوں کے کناروں کا آپس میں جڑ جانا ۔
Ankyloglossia Noun زبان کا چپک جانا
Ankylose anchylose
Ankylosed Adjective ٹیڑھا مڑا ہوا ۔
Ankylosing spondylitis جُساہ، کسی جوڑ کا سخت ہونا، ورم فقرہ، ایک یا زیادہ مہروں کی سوزش، کسی جوڑ کا سخت ہوکر متورم ہونا
Ankylosing spondylitis spondy Noun ریڑھ کے مہروں کی بندھنی او ر ریڑھ کی تکونیہ او ر کولھے کی ھڈی کے جوڑ کا ٹھوس ہونا ایسا خصوصا جوان آدمیوں میں ہوتا ہے ۔
Ankylosis Noun کسی بیماری کے نتیجے میں جوڑ کا ٹھوس ہونا ۔
Ankylosis anchylosis
Ankyloss Greek جساۃ ۔ کِسی جوڑ کا سَخَت ہونا
Ankylostom iasis Adjective ہک وارم ایک قسم کا مرض جو چھوٹے سے جرثومے کے باعث ہوتا ہے ۔
Ankylostoma Phrase انکیلوسٹوما ۔ کج دہنہ : دیکھئے این کائیلو سٹوما ۔
Ankylostoma duodenale کانٹے نما کرم ۔
Ankylostomiasis Noun مرض ایک ورم ۔ ایک بیماری جو سوت کی طرح باریک جانداروں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
Ankylotic Adjective صَلابَتِ مَفَصِّل سے مُتعلِق ۔
Ankyrin Noun درز بنانے والا مادہ
Ankyroid Noun ہک نما ، آنکڑہ نما
Anlage Noun تبسیس ۔ ارتفاء کی نبیاد پر مو ردثی تنظیم
Anlysis انالیسز ( تجزیہ تشریح کسی مادے کو دو یا زیادہ سادہ اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل ۔ یہ عمل تشخیص ، تشریح اور تصدیق کے لیے کیا جاتا ہے ۔
Anmol Name انمول: بے بہا ۔ بہت قیمتی ۔جس کی کوئی قیمت ادا نہ کر سکے ۔