English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anguine Adjective سانپ کا ۔ سانپ جیسا ۔ سانپ کی طرح ۔
Anguineous Adjective سانپ کی طرح ۔ سانپ جیسا ۔
Anguiped Adjective اینگواپڈ ۔ ماری ۔ سانپ نما ٹانگیں رکھنا ۔ مارپایہ ۔
Anguish شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔
Anguished Adjective تکلیف میں مُبتلا یا اِس کا اِظہار کرتا ہوا ۔
Angular Adjective زاوِيائی ۔ زاوِيَہ دار ۔ کونوں والا ۔ گوشَہ دار ۔ نوکيلا ۔
Angular acceleeration Adjective ز او يا ئ ا سرا ع ۔ ولا سٹی کی تبد يلی کی شر ع ۔
Angular acceleration Noun زاویائی اسراع ۔ زاویائی شرح رفتار ۔
Angular aperture Noun زاوئی روزن ۔
Angular bisector Noun زاوئی ناصف ۔
Angular bone Noun زاویہ دار ہڈی ۔
Angular cheliltis Noun ہو نٹوں کار طوبات لگنے سے پھٹ جانا ، کت جانا
Angular conjuctivitis Noun آنکھ کے کونوں کی سوزش / رمد
Angular convolution Noun زاویائی ابھار
Angular coordinates Noun زاوئی سمتی قدریں ۔ زاوئی مختصات ۔
Angular curvature Noun زاویائی خمیرگی
Angular deformation Noun زاوئی بگاڑ ۔
Angular diagram Noun زاوئی خاکہ ۔
Angular diameter Noun زاویائی قطر ۔ کوئی گول جِسم کِتنا بڑا نظر آتا ہے ۔
Angular displacement Adjective ز ا و يا ئ ہٹا و ۔ جب ا يک جسم ا يک پو ز يشن سے د و سر ی پو ز يشن ميں منتقل ہو تا ہے ۔
Angular displacement the angle through which someting has rotated or the change in an anle Phrase زاویائی ہٹاﺅ ، کسی دائرےمیں گھومنے والا جسم جب ایک پوزیشن سے دوسری پوزیشن میں منتقل ہوتا ہے تو کوئی زاویہ طے کرتا ہے ، یہ زاویہ جسم کا زاویائی ہٹاﺅ کہلاتا ہے ۔
Angular distance Noun زاوئی دوری یا فاصلہ ۔ زاوئی فاصلہ ۔
Angular distance 1 the angle subtended by a displacement or line at the point of observation 2astron the size of an object angular diameter or the separtion between two objects angular separation expressed as an angle on the celestial sphere commonl
Angular frequency Noun زاویاتی تواتر ۔
Angular gestation Noun روایتی حمل
Angular gyrus Noun زاویائی پیچ ۔
Angular magnification Noun زاوئی اضافہ ۔
Angular measure Noun زاوئی ناپ ۔
Angular momentum زادیائی معیار حرکت ۔ کسی جسم معیار جمود اور زادیائی معیار حرکت کے برابر ہوتی ہے ۔ اسے mvr سے ظاہر کیا جاتا ہے r سے مراد ریڈیئس ہے ۔ گردشی راستے کاریڑیئس جس میں ایک مخصوص جسم ایم ایک دلاسٹی وی کے ساتھ خرکت کرتا ہے ۔
Angular momentum quantum number in quantum mechanice the quantum nuber corresponding to angular momentum Phrase زاویائی معیار حرکت کا کوانٹم نمبر ، کوانٹم میکانیات میں زوایائی میعار حرکت کے موافق کو کوانٹم نمبر کو زوائی میعار حرکت کا کوانٹم نمبر کہتے ہیں ۔