English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anglophobia Noun انگریزوں سے تنفریا اِنگلِستان کا خوف ۔
Anglophone Noun adjective انگریزی خواں ۔ انگریزی داں ۔
Angola Noun انگورا کی اون سے بنا کپڑا ۔
Angola pea Noun افریقہ کی مغربی ساحل کا مٹر ۔ کنگو مٹر ۔
Angor Noun دل کے نزدیک کے حِصے کا تشنج اور کھچاو یا تنگی کا احساس ۔
Angora Noun انگورا کی بکریاں اور ان کے ریشم جیسے اون ۔
Angora cat انگورَہ بِلّی ۔ ایک لَمبے بالوں والی پالتُو بِلّی جو اصلاً انقرَہ سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔
Angora goat مَرغُوزَہ ۔ انقرَہ کی بَکری ۔ جو اپنے لَمبے ريشمی بالوں کی وَجَہ سے پالی جاتی ہے ۔
Angora rabbit Noun انگورا خَرگوش ۔ یَورپی نَسَل کا سُفيد خَرگوش ۔
Angora wool Noun انگوری اُون ۔ مُہير ۔
Angostura Noun ایک قسم کی چھال جو بطور دافع بخار اور مقوی دوا کے استعمال ہوتی ہے ۔
Angostura bark Noun انگوستا چھال ۔ جِنس گيليپِيا کے جَنُوبی امريکی سُدابی دَرَخت کی کَڑوی مہَک دار چھال۔
Angostura bitters Noun انگوستا چھال سے تَيار کَردَہ مُقَوی دَوا ۔
Angraved stamp کندہ اسٹامپ ۔ مہر شدہ اسٹامپ
Angrily Adverb غُصّے کے عالَم ميں ۔ طيش ۔ بَرہَمی سے ۔
Angriness Noun بَرہَمی ۔ ناراضی ۔ غُصے ميں ہونے کی حالَت ۔ غَضَب ميں ہونے کی حالَت ۔
Angrophrasia Noun شکستہ کلامی
Angry ناراض ۔
Angry bacilus Noun جلدی علامات کمر کا مجموعہ (کمر پر)
Angry with Verb کسی شخص سے ناراض ہونا ۔
Angst Noun احساسِ خوف ۔ کَرب ۔ تَکليف ۔
Angstirm unit Adjective ا نگسٹر م ۔لمبا ئ کی يو نٹ ميٹر کے برا بر ہو ۔
Angstrom Noun ایک سینٹی میٹر کا دس کروڑواں حِصہ جو امواج کوتاہ کے طول کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Angstrom a
Angstrom unit Noun انگسٹرام اکائی ۔ مِلی مائيکرون کا دَسواں يا سَنٹی ميٹَر کا دَس کَروڑ واں حِصَّہ ۔
Angstron unit Adjective انگسٹرام اکائی ۔ جوروشنی کی طول موج کےلیےاستمعال کی جاتی ہے ۔
Anguidae Adjective اینگوایڈا ۔ سانپ نما چھپکلیاں جن کے پاوں اور پنجے وغیرہ نہیں ہوتے ۔ انہیں گلاس سنیکس کہتے ہیں ۔
Anguifauna Adjective اینگوفانا ۔ سانپوں کا ذکر ۔ مارنامہ ۔
Anguiform Adjective اینگو فارم ۔ سانپ کی شکل جیسا ۔
Anguillule Noun ایل ۔ ایل کی شکل کی ایک چھوٹی مخلوق ۔